Damadam.pk
Sadlarka11's posts | Damadam

Sadlarka11's posts:

Sadlarka11
 

سادگی،
احترام،
فکر،
چاہت
اور
وفا
میری انہیں عادتوں نے
میرا تماشا بنا دیا

Sadlarka11
 

وہ رفوگر بھی کہاں تک کرے محنت مجھ پر
زخم اک سلتا نہیں دوسرا لگ جاتا ہے

Sadlarka11
 

"بیٹی اس لڑکے کا اپنا گھر بار بھی نہیں😑 ۔۔۔
کچھ محبتیں اس وجہ سے بھی
ادھوری رہ جاتی ہیں 💔🥀

Sadlarka11
 

ھزاروں کام ھیں
جو مجھے مصروف رکھتے ھیں
لیکن وہ شخص ایسا ھے
کہ
پھر بھی یاد آتا ھے

Sadlarka11
 

ٹھیک سے یاد نہیں
لیکن کہیں پڑھا تھا
کہ ؛
اپنے محبوب کو
کِسی اور کے ساتھ
دیکھو تو معلوم ہوتا ہے
کہ ؛
احساسِ شِرک
کتنا بڑا گُناہ ہے ۔ "
💔🙂

Sadlarka11
 

کتنے ستم کرو گے
اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔
💔💔💔  تھک جاؤ تو
ضرور بتانا
میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔

Sadlarka11
 

💔امید نہ کر
اس دنیا میں
کسی سے ہمدردی کی.
.💔 💔بڑے پیار سے
زخم دیتے ہیں
شدت سے چاہنے والے.💔

Sadlarka11
 

حاصلِ زندگی،
حسرت کے سوا
کچھ بھی نہی،
یہ کیا نہی،
وہ ہوا نہی،
یہ ملا نہی،
وہ رہا نہی!
💔🙁

Sadlarka11
 

:-[جنکے جانے سے جان جاتی تھی:-$
___😒"انکو"😞 ____
*"*بچھڑے بھی زمانہ ہوگیا"*":-$

Sadlarka11
 

کبھی مصروف کبھی بہانے کبھی اتنی مجبوریاں 💕
تم صاف لفظوں میں
"خدا حافظ"
کیوں نہیں کہتے👀

Sadlarka11
 

- وہ ہاتھ بہت انمول ہوتا ہے جو آپ کو
اس وقت تھامے جب آپ بکھر رہے ہوں !! 🙂🥀

Sadlarka11
 

*مت بنو کھلی کتاب کسی کے واسطے۔۔۔🖤*
*جہالت کا دور ہے پڑھ کر پھاڑ دیئے جاؤ گے۔۔*🌹

Sadlarka11
 

تھوڑی سی خودداری بھی
تو لازم تھی
جس نے ہاتھ چھڑایا ،
ہم نے چھوڑ دیا

Sadlarka11
 

اسکے بچے میرے ساتھ شوق سے کھیلیں گے۔
انکی ماں کا پسندیدہ کھلونا جو رہا ہوں میں💔🔥

Sadlarka11
 

رُوٹھا تھا تجھ سے یعنی خُود اپنی خوشی سے میں
پھر اُس کے بعد جان نہ رُوٹھا کسی سے میں
بانہوں سے میری وہ ابھی رُخصت نہیں ھُوا
پر گُم ھُوں انتظار میں اُس کے ابھی سے میں

Sadlarka11
 

اس نے مجھ سے پوچھا
"مفہوم غلط فہمی کیا ہے ؟
میں نے مسکرا کر کہا
تم سے امیدِ وفا رکھنا
🙂🖤 #_𝙄𝙩𝙭_𝙉𝙤𝙢𝙞

Sadlarka11
 

کیسے کر لیتے هو بے رخیاں
دل نهیں دکھتا تمهارا .
. . . اگر دل هوتا تو
دکھتا نا
دل کی جگه
پتھر رکھا هوا

Sadlarka11
 

Tawaif se pochi thi
waja jism farooshi ki🍂 .
Jawab aya muhabat par aytbar
kr k ghar chora tha🚫 . 🔥

Sadlarka11
 

یہ جو ڈوبی ہیں
میری آنکھیں
اشکوں کے دریا میں ۔
۔ یہ مٹی کے انسانوں پر
بھروسے،
کی سزا ہے
-🖤-

Sadlarka11
 

سنے گا کب تلک کوئی
ہمارے عشق کا قصہ 😔
😔 کہانی ختم کرتا ہوں
محبت کھو گئی میری...😭😭