کوئی تو کرتا ھو گا
ہم سے بھی خاموش محبت
کسی کا ہم بھی
ادھورا عشق رھے ھوں گے




سبھی قہقوں سے،
سوگوں سے
روگوں سے
ہائے دل بھر گیا
اب لوگوں سے
یادوں کے حاشیے
بھی بہت اہم ہیں
محسن
دیمک لگی کــــتـاب کــــو
ذرا آہستہ کھولیے۔
________!,🌿💢🌿💢🌿💢 کبھی جدائی کو دیکھنا ہو تو
کسی شجر سے ٹوٹے پتے کو غور سے دیکھنا۔۔
۔۔وہ سر سبز پتا کس طرح سے رنگ بدلتا ہے۔۔۔
۔سبز سے پیلے
اور
پھر پیلے سے سیاہ ہونے کا سفر
تم غور سے دیکھنا۔۔۔
۔اور پھر آخر میں دیکھنا
لوگ جب پیروں میں روندتے ہیں
تو اس پتے کی چیخ و پکار کو زرا غور سے سننا۔۔۔۔۔۔
۔۔۔اور اگر کبھی ہو سکے تو بارش کی بوندوں میں
اس بھیگے پتے کو ہتھیلی پر رکھ کر اس کا دکھ محسوس کرنا۔۔
۔۔ہاں پھر شاید تم جدائی کا مطلب سمجھ پاو.....!✍️ 🥀 Good
M🌞🌞rning🥀 _________!💢🌿💢🌿💢🌿
جب کھونے کی عادت ہو جائے____
پھر چیزوں کے کھو جانے سے
یادوں کے مٹ جانے سے
___ اور لوگوں کے چلے جانے سے
تکلیف نہیں ہوتی____
پھر گھونٹ دیجئے گا گلا
شوق سے
مگر
کچھ دیر چیخنے کی
سہولت تو دیجئے 🔥💯
😏



سوشل میڈیا پر اگر آپکو کوئی اچھا انسان نہیں مل رہا
تو آپ مادم میں آ جائیں
اور دیکھیں
کتنے اچھے
پڑھے لکھے
لوگ ہیں ادھر
صرف لڑکیوں کی پوسٹس پر۔۔۔۔۔۔😂💯
بعض اوقات ہم
ذہنی سکون کے علاوہ
کچھ نہیں چاہتے 🙂 💔




🤍✨🤍 *مذاق تو وہ ہوتا ہے
جو بُرا نہ لگے
کسی کا دِل چھلنی کر دینا
مذاق نہیـں ہوتا* ✨🤍✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain