Damadam.pk
Sadlarka11's posts | Damadam

Sadlarka11's posts:

Sadlarka11
 

ہم نادان تھےٕ
جو اس کو خود کا
ہمسفر سمجھ بیٹھے
🔥💔😓 . . . . وہ چلتا میرے ساتھ تھا
کسی اور کی
تلاش میں🔥💔😓

Sadlarka11
 

میرے ہونے سے
تو بڑھتے ہیں
مسائل ان کے
میں جو مر جاؤں
تو اپنوں کو
سہولت ہو گی💔

Sadlarka11
 

کچھ لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں
کہ تم رات کو سوتے کیوں نہیں
اب انہیں کون بتائے
جن کے سپنے ٹوٹ جاتے ہیں
نہ
انہیں نیند نہیں آتی .

Sadlarka11
 

پُوچھا گیا
✨ "صبر جمیل"
کسے کہتے ہیں؟
جواب آیا☺️
جب تُم آزمائے جارہے ہو
اور
تُمہارے لب پہ ہو✨
شُـکـر الـحـمـدالـلہ🌏"

Sadlarka11
 

وہ غزل کے ساتھ لگاتا تھا
تصویر اپنی
میں شعر پڑھنے سے
پہلے ہی داد دیتا تھا 🥀

Sadlarka11
 

" وہ ایک شخص
جو تُمہارے لِیے
بنایا ہی نہیں گیا!
اُس ایک شخص سے
بے انتہا مُحبت کا دُکھ
سمجھتے ہو!؟ ۔ " 💔🙂

Sadlarka11
 

تجھ کو ھونا تھا
فرشتو سے بھی افضل
لیکن
ھاۓ انسان تو تو
درندوں سے بھی بدتر نکلا

Sadlarka11
 

یارو کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو اپنے ہی گلے کے لیئے تلوار نہ مانگو
گِر
جاؤ گے تم اپنے مسیحا کی نظر سے
مر کر بھی علاجِ دلِ بیمار نہ مانگو
سچ بات پہ ملتا ھے صدا زہر کا پیالہ
جینا ھے تو پھر جراتِ اظہار نہ مانگو کُھل جائے گا اس طرح نگاہوں کا بھرم بھی
کانٹوں سے کبھی پُھول کی مہک نہ مانگو

Sadlarka11
 

چاہت کے گیت میں
ھے کوئی کمی یقیناً
آخر تیرے میرے سر
کیوں نہیں جم رہے🥀

Sadlarka11
 

کوئی کرے تو سہی
روشنی طلب ہم سے
دیا ہوا نہ میسر تو
۔۔۔گھر جلا دیں گے
🔥

Sadlarka11
 

جو اُدھورا رہ جائے
وہ کبھی مکمل نہیں ہوتا
خواہ وہ
کہانی ہو
خواب ہو
زندگی ہو
یا انسان ❣❣

Sadlarka11
 

روزے رکھتا ہے
وہ سارے باقاعدگی سے
بس ایک میرا دل
رکھا نہیں جاتا
اس سے 🍁🍂

Sadlarka11
 

سب کچھ عارضی ھے یہاں پر۔۔۔
جذبات۔
خیالات۔
منظر۔
لوگ
اور
دنیا۔۔۔💔 ✍🏻

Sadlarka11
 

اے دل معاف کر مجھے
تیری قدر نہیں کی
اس نے جس کو سمجھا تھا اپنا
اس نے توڑ دیا تجھے

Sadlarka11
 

کل رات ڈس لیا تھا،
مجھے لہجے نے تیرے
آ دیکھ میری ساری رگیں
نیلی پڑ گئیں۔۔😞🥀 #

Sadlarka11
 

سرد لہجوں کی
برفباری
شروع ہو جائے،
تو تعلقات
کانپتے ہی رہا کرتے ہیں۔♥ 💯〽

Sadlarka11
 

کان کے کچے
تجھے کتنا کہاں تھا
میں نے
سب کی سنتے ہیں
مگر
مان نہیں لیتے ہیں

Sadlarka11
 

" وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے نہ؟
جِسے بِن مانگے ہی
وہ سب مِل جاتا ہے
جو ہمیں دُعاؤں سے
بھی نہیں مِلتا ۔ " 💔🙂

Sadlarka11
 

اس شخص کے لیے
نوافل پڑھ کر دعا کی 🥀
اور میری بے پناہ عبادت کو
اس نے یہ کہہ کر
ٹھکرا دیا🤐
کہ!!
آپکی دعاؤں میں اثر نہیں🔥

Sadlarka11
 

کوئی تو کرتا ھو گا
ہم سے بھی خاموش محبت
کسی کا ہم بھی
ادھورا عشق رھے ھوں گے