Damadam.pk
Sadlarka11's posts | Damadam

Sadlarka11's posts:

Sadlarka11
 

ﻣﺰﺍﺝ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﺨﺘﯽ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﮯ♥️ ﺣﻀﻮﺭ۔۔
ﻟﻮﮒ ﭘﯽ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺍﮔﺮ ﮐﮭﺎﺭﺍ ﻧﺎ ﮨﻮﺗﺎ۔۔

Sadlarka11
 

اعتبار نہ کرو
لوگ اعتبار توڑ دیتے ہیں
دل لے کے غموں سے
رشتہ جوڑ دیتے ہیں�
وعدے تو کرتے ہیں
ہمیشہ ساتھ نبھانے کے�
مگر مشکل پڑے تو یہ
منہ موڑ لیتے ہیں�

Sadlarka11
 

جانے کس کس پہ
پڑی ہوں گی
تمہاری نظریں!
___ میں نے چُن چُن کے
تیرے شہر کے
پتھر چومے
🔥 🔥 _

Sadlarka11
 

کسی کے واسطے
کہان ہوں گے
دلچسپ
_______ہم تو خود
اپنے اپ سے
اکتائے ہوئے لوگ ہیں

Sadlarka11
 

وقت بدل دیتا ہے
زندگی کے سبھی رنگ
کوئی چاہ کر
اپنے لئے
اداسی نہیں چُنتا...💔

Sadlarka11
 

گزرے تھے تیری یاد میں
جو دن گزر گئے
آتے ھیں پھر بھی یاد
وہ مجھ کو کبھی کبھی
خوشبو تیری سانسوں کی
ابھی تک فضا میں ھے
لگتا گئے ھو چھوڑ کر
مجھ کو ابھی ابھی

Sadlarka11
 

*پھول کیا ڈالو گے تربت پر مری*
*خاک بھی تم سے نہ ڈالی جائے گی*

Sadlarka11
 

*جسے آپ گنتے تھے آشنا جسے آپ کہتے تھے با وفا*
*میں وہی ہوں مومنِ مبتلا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو*

Sadlarka11
 

تجھ کو معلوم کہاں پیاس کے معنی ھمدم
تُو نے دیکھی بھی ھے جلتی ھُوئی حسرت کوئی
سانس رُکتا ھے لہو نبض میں جَم جاتا ھے
تُو نے دیکھی بھی ھے مرتی ھُوئی قُربت کوئی

Sadlarka11
 

مجھے یاد ھے کبھی ایک تھے مگر آج ھیں ھم جُدا جٌدا
وە جُدا ھُوئے تو سنور گئے ھم جُدا ھُوئے تو بکھر گئے
کبھی رُک گئے کبھی چل دئیے کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے
یوں ھی عمر ساری گُزار دی یوں ھی زندگی کے ستم سہے
کبھی نیند میں کبھی ھوش میں تُو جہاں مِلا تجھے دیکھ کر نہ نظر ملی نہ
زباں ہِلی یوں ھی سر جُھکا کے گزر گئے
کبھی زلف پر کبھی چشم پر کبھی تیرے
حسین وجود پر جو پسند تھے میری کتاب میں وہ شعر سارے بکھر گئے
کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی اُن کے در کبھی دربدر غمِ عاشقی تیرا شکریہ ھم کہاں کہاں سے گزر گئے

Sadlarka11
 

ہمیں یہ خوف تھا اک دن یہیں سے ٹوٹیں گے
ہمارے خواب تمہاری” نہیں” سے ٹوٹیں گے
یہ بد دعا تو نہیں ہے ! مگر یہ لکھ لو تم
ہمیں جو توڑ رہے ہیں “کہیں” سے ٹوٹیں گے
تمہارے جیسے ستارے فلک سے ٹوٹتے ہیں
ہماری پہنچ زمیں تک !!!! زمیں سے ٹوٹیں گے
جہاں سے میں نے لگائی ہے گانٹھ رشتوں میں
مجھے یہ وہم ہے رشتے وہیں سے ٹوٹیں گے

Sadlarka11
 

اِک تُو کہ گریزاں ہی رہا،
مُجھ سے بَہر طَور،
اِک میں
کہ تیرے، نَقشِ قدم
چُوم رہا تھا!

Sadlarka11
 

*جس کو ملے تھے
اس کو
ضروری
نہیں لگے!*
*ہم تھے
کہیں کی
خاک
کہیں پہ پڑے رہے!*

Sadlarka11
 

*برسوں بعد
اس کے گاؤں میں
ایک فوتگی پہ گیا تھا* 😌
*سو میں چاہتا ہوں
اسے پھر سے دیکھوں،
کوئی اور مرے*

Sadlarka11
 

مُجھے تُم …………… عام رھنے دو
یونہی………………. بے نام رھنے دو
ضرورت ھی نہیں……………..کوئی
مُجھــــے………… ماھتاب کہنے کی
سُہانا خواب……………….. کہنے کی
کہ تھل میں…………… آب کہنے کی
مُجھــــے …………….. مغرور کر دیں گی
خُودی سے…………………. چُور کر دیں گی
تُجھی سے………………….. دُور کر دیں گی
تمہاری………………………….شاعری، غزلیں
مُجھــــے ………………. مجبور کردیں گی
بِگاڑو مت …………………. میری عادت
نِگاھوں …………………. کو حیا کہہ کر
ھنسی ……………….. کو اِک ادا کہہ کر
اداؤں …………………… کو قضا کہہ کر
یونہی…………………… گُمنام رھنے دو
مُجھـــــــے……………. تُم عام رھنے دو

Sadlarka11
 

کوئی پوچھے اگر
میرے بارے میں
خیر جانے دو
کون پوچھے گا......

Sadlarka11
 

اوروں کے عیب چھوڑ
درزی سے جا کر کہہ
اتنی جگہ تو چھوڑ
کہ گریبان دکھائی دے

Sadlarka11
 

اداسیاں تو مرے عہد کی علامت ہیں
میں ہنس پڑا تو بہت پیچھے لوٹ جاوُں 😢😢گا

Sadlarka11
 

تیری مشکل نہ بڑھاؤ گا چلاجاؤں گا
اشک انکھوں میں چھپاؤں گا چلا جاؤ گا
اپنی دہلیز پر کچھہ دیر پڑا رہنے دیں
اپنی دہلیز پر کچھہ دیر پرا رہنے دیں جیسے ہی ہوش میں اؤں گا چلاجاؤ گا

Sadlarka11
 

کسی بشر میں ہزار خامی
اگر جو دیکھو تو چپ ہی رہنا
کسی بشر کا جو راز پاؤ
یا عیب دیکھو تو چپ ہی رہنا
اگر منادی کو لوگ آئیں تمہیں کُریدیں تمہیں منائیں
تمہاری ہستی کے گیت گائیں
تمہیں کہیں کہ بشر میں دیکھی برائیوں کو بیان کر دو تو چپ ہی رہنا
جواز یہ ہے دلیل یہ ہے
ضعیف لمحوں کی لغزشوں کو
حرام ناطے کی قربتوں کو
ہماری ساری حماقتوں کو
ہماری ساری خباثتوں کو
وہ جانتا ہے
وہ دیکھتا ہے
مگر وہ چپ ہے
اگر وہ چپ ہے
تو میری مانو
وہ کہہ رہا ہے
کہ چپ ہی رہنا 🌹🌹🌹🌹