Damadam.pk
Sadlarka11's posts | Damadam

Sadlarka11's posts:

Nukta(.)😭
S  : Nukta(.)😭 - 
تجھے رلائیں گے 
میری جان
 یہ میری ٹائم لائن پہ
 بکھرے ہوئے دکھ🍃🔥 
.i7
S  : تجھے رلائیں گے میری جان یہ میری ٹائم لائن پہ بکھرے ہوئے دکھ🍃🔥 .i7 - 
Sadlarka11
 

: جو آنسو
اچانک ہی
گر پڑے 😢
اُنکی وجہ
زباں سے
بیاں نہیں ہوسکتی
💔🔥

Sadlarka11
 

سیکھ جاؤ وقت پر
کسی کی چاہت کی
قدر کرنا...!!!
👌
کہیں کوئی
تھک نا جائے
تمہیں
احساس دلاتے دلاتے...!!!
💔💔

Sadlarka11
 

🍁 !!!! مانگنا ھی چھوڑ دیا
ھم نے
وقت
کسی سے !!!! 🍁
💞 !! شائد انکار کی بھی
فرصت نہ ھو
کسی کہ پاس !!! 💞

Sadlarka11
 

تماشہ روز کرتے ھو
--------------
وفاؤں کا جفاؤں کا🌹
کبھی اُترو
میرے دِل میں
-----مُحبّت سیکھ جاؤ گے.💖

Sadlarka11
 

:ھم جیسے تنہا لوگوں
______
کا جینا کیا
اورمرنا کیا....!!!!!
"اے"دوست*
*آج تیرے دل سے
______نکلے ھیں
کل دنیا سے
________
نکل جائیں گے.....!!!!!!
💔💔💔💔

Sadlarka11
 

💔محبت کو یہاں تک
آج کے انسان لے آئے
💞 جہاں دیکھا حسین چہرہ
وہاں ایمان لے آئے

Sadlarka11
 

یہ چاند تارے
توڑ کر لانا
سب
فضول باتیں ہیں...!!
میں تمہیں چاے بناکر
پِلا سکتا ہوں...!!
☕☕☕....
Soch lo 😋

Sadlarka11
 

یاد ر ہے گا
" دورِ حیات "
ہم کو
کیا خوب ترسے تھے
اِک شخص کیلئے
💔

Sadlarka11
 

:لوگ منتظر تھے
_____کہ ہمیں
ٹوٹتا ہوا دیکھیں ___!!!
اور ہم تھے
کہ برداشت
____کرتے کرتے
پتھر ہو گے___!!!
❣🕊❣

Sadlarka11
 

الفاظ خفا ہیں
صاحب 🥀🌚
تصویر کا احترم کیجئے 😊

Sadlarka11
 

ﻣﺖ ﭘﻮ ﭼﮭﻮ
ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮬﮯ
ﮬﺮ ﭘﻞ *
ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ*..!!
😟
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ
*ﺣﺴﺮﺕ*
ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ
ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ
*ﺗﻤﻨﺎ*..
🙏🏻

Sadlarka11
 

میں تو غزل سنا کے
اکیلا کھڑا رہا
سب اپنے اپنے
چاہنے والوں میں
کھو گئے
♥️🥀

Sadlarka11
 

🍁تیری یادوں کا بوجھ
اٹھا اٹھا کر
تھک گۓ ہیں
مزدوری اتنی تو بنتی ہے
کہ
اک دیدار ہو جاۓ🍁

Sadlarka11
 

💔
محبت کا
کتنا عجیب رشتا ہے
💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے
اور
تکلیف دنیے والا
💔
دل میں

Sadlarka11
 

لوگ کہتے ہیں
تم
__بہت بدل گئے ہو....
!!!!💔
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے
اب
رنگ بهی نہ بدلیں....
!!!!💔💔💔

Sadlarka11
 

کُچھ آج
شام ھی سے ھے
دل بھی بُجھا بُجھا
کُچھ شہر کے چراغ بھی
مدھم ہیں دوستو

Sadlarka11
 

_ " .a1مکافات عمل ہے
ہر چیز
... .l6🔥
🤟یہ سوچ کر
تجھ پر رحم آتا ہے🙃

Sadlarka11
 

آج پھر دیکھی ہے
اُن آنکھوں میں
ہلکی سی نمی
اب کسی اور سے
ہنستے ہوئے
بچھڑا ہوگا