یہ کس کے آنسو گرے
کفن پہ میرے
یہ کون رویا
مجھ اجنبی کے لیے
میری موت کہ بعد ہی
تم کو احساس ہوا
میں کتنا انمول تھا
تیری زندگی کے لیے





👈
🏾میرے اوقات
صرف ایک سفید چادر
😭 👈🏾
جسے خود اوڈهنے کی
طاقت بھی نہ رہے گی
🙏
اپنے گھر کا سب سے ضدی لڑکا کسی اور سے توجہ کی بھیک مانگتا ہے🖤 * *
🔥🔥___ ___🔥🔥
_کُچھ ایسا ہو
کہ سبھی رابطے ہی کٹ جائیں۔۔۔
رگیں دماغ کی
اک حادثے میں پھٹ جائیں۔۔۔_
🔥🔥
اس کی ساری باتیں
سارے تانے
مجھے یاد
اور یاد رہیں گے
دل میں جیسے
چب سے گئے ھیں۔
🤔😧
بہت سے آئیں گے
تمہاری زندگی میں
دلچسپ لوگ
پر بھول نہ پاؤ گے
ہمارے ساتھ
گزرے دو پَل;
بدلتے ہی چلے جاتے ہیں
روٸیے تیرے
نہ جانے لوگ تجھے
میرے بارے میں
کہتے کیا ہیں
عشق کی چوٹ کا
کچھ دل پہ
اثر ہو تو سہی
درد کم ہو یا زیادہ ہو
مگر ہو تو سہی
💔😔
*ظلم کرتی ہیں
تیری یادیں
مجھ پر قسم سے
*💔 *سوجاؤ تو
ُاٹھا دیتی ہیں
جاگ جاؤ تو
ُرولا دیتی ہیں
*💔
یہ محبت کے حادثے
اکثر دلوں کو
💔 توڑ دیتے ہیں.....
💔 تم منزل کی
بات کرتے ہو
لوگ راہوں میں
چھوڑ دیتے ہیں......؟
💔💔
تیری یاد سے
سارے رشتے توڑ کر
جا رہا ہوں
میں آج تیرا شہر
چھوڑ کر
جا رہا ہوں
زخم جدائ كے دھیرےدھیرے
......بڑھ جاتے تو اچھا تھا
كاش
بچھڑ جانے سے پہلے
مرجاتے تو اچھا تھا
*💔بے لوث وفائیں
کوئی ہم سے سیکھے🎭*
*🥺جسے ٹوٹ کر چاہہ
اسے خبر نہ تھی
😕*
پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے
.... پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی
..
" میں کیا کروں
سائیں
میں وہ رنگ ہوں
جو کہیں بھی
نہیں جچتا " 🏵️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain