"_🖤
ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا...!!!🥀
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو.
.!!💔 ~•°🙂🌸
ابھی جو کر رہا ہے
تکبر میں نظر انداز مجھے
قبریں کھودتا پھیرے گا .....
میرے ہم ناموں کی
میں اپنے فرقے میں تنہا مزاج ہوں_________
میری اداسیوں میں
کوئی دوسرا نہیں شریک
محبت کا اظہار تب ہی کرو
جب اسے نبھاسکو
۔۔۔۔۔بعد میں مجبوریوں کا
سہارا لے کر
کسی کو۔ چھوڑ دینا
وفاداری نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
💯💯💯💯💯🥰🥰😊☺️🙃🙃🙃🙃🙃⚘⚘⚘
وہ محبت میں
بکھرا ٹوٹا ھوا لڑکا...
جب اداس آنکھوں سے
مسکراتا ھے...
تو حسیِن لگتا ھے...
👌🔥😇
اسی خیال نے
وحشت زدہ کیا ہے مجھے
کہ کوئی "تیسرا"
موجود ہے کہانی
... میں💔
تیری چوکھٹ پہ
کئی بار ہوئی
مجھ کو"شکست"
،،،🥺، تیری دہلیز پہ"آنسو"
کئی بار ہارے...
میں نے💔
ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﻣﺰﺍﺝ ﮨﻮﮞ۔۔۔
۔محترم😊
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﺮ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﻮ
ﻗﮩﻘﮩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﮌﺍﯾﺎ ﮨﮯ💔 ...
KABHI KISI KE SATH
ATNI UMEED NA RAKHNA.
KI UMEED KE SATH KHUD BHI TOOT JAO💔🥺
لوگوں نے بار بار
یہ پوچھا
کدھر ھے وہ
ہر بار میں نے
ان کو بتایا،
چلا گیا
دل میں ہوتا
تو یہ ممکن تھا
نکل بھی جاتا
اب تو وہ شخص
بہت دور تلک ہے
مجھ میں
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ہوتی ہے.
..ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ہیں..
!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....
ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ
ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
*کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں*
*اب اُس خوشی کا
قرض اتار رہا ہوں..
*💔
تمہیں میں نے
ذندگی مانا تھا
اپنی
پر تم تو
میرے خوابوں،
ارمانوں،
میری خوداری،
میرے بھرم
حتیٰ کہ
میری ذات کے بھی
قاتل نکلے...!
🥀✍
❤میں نے تو
یوں ہی دیکھا تھا
دیدار شوق کی خاطر
..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے
کبھی سوچا نہ تھا
❤💔 💔💔💔
مرشـد
ہمـاری زندگـی میـں
اتنـے دکـھ ہیـں
کـہ ہمـاری اگلـی نسـل
پڑھـے گـی
الف سـے اُداسـی
😢💔🥀 🥀💔
کس قدر ھو گا
یہاں مہرو وفا کا ماتم
ھم تیری یاد سے .جس روز اُتر جائیں گے ❤️
.
اگرآجاۓموت ھمیں تیرےآنےسےپہلے.
توآکرمیرےجنازےکا دیدار کرجانا.
نہ رونا کہ تکلیف ھو ھمیں.
میری موت کومذاق سمجھ کےانجان بن جانا.
میں ایک دن سو جاؤں ہمیشہ کیلۓ مجھےبےوفاکہہ کر بدنام کر جانا
جو گزرےمیری قبرسے تونظریںمت پھیرنا مہمان بن کردعا وسلام کرجانا.
🙂🥀🖤 ✍🏻
میں نے
دل سے کہا
ہم جھیل گئے
ہجر کا دن
دل نے چپکے سے کہا
شام ذرا ہونے دو
چلیں
آج سب لوگ
اپنی اپنی بے بسی بیان کریں
۔۔میں اپنی بے بسی بتائوں💔
کانپتے جسم کے ساتھ
موبائل اٹھا کہ
اس کا نمبر نکالنا
اور
گھنٹوں بیٹھ کہ
فقط اتنا لکھنا
"I miss you so much" yar
ڈر کے مارے
میسج ڈلیٹ کردینا
اور پھر پھوٹ پھوٹ کے
رونے لگ جانا
💔😥😥😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain