اور پھر جسے
آپ کے رونے سے
فرق نہیں پڑتا
یقین مانیۓ
اسے آپ کے
مر جانے سے بھی
کوٸ فرق نہیں پڑے گا
😂😂 
جسم کی دراڑوں سے
روح نظر آنے لگی
بہت اندر تک توڑ گیا
مجھے عشق’
تیرا
سبھی سے مِلنا ہنس ہنس کر
، مسلسل بولتے رہنا
کبھی کیا تم نے
دیکھی ہے ،
کسی کی خاموشی
یوں بھی ؟
💔"پتہ ہے میرا دل
پھٹنے لائق تھا
جب اس نے
آخری لمحے کہا
خوش رہو،
اور میں نے کہا
مجھے تمہاری دعا بھی
نہیں چاہیے
"💔✨ 😥
تم نے بچھڑنے میں
۔۔۔ذرہ دیر نہیں کی
کچھ دیر تو اٹھتا ہے
چراغوں سے دھواں بھی
ﭼﻠﺘﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ
ﻗﺎﻓﻠﮯ
ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ
ﺑﮭﯽ ﯾﮩﺎﮞ
💔💔
ﺍﯾﮏ ﺳﺘﺎﺭﮦ
ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ
ﻓﻠﮏ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
سر درد تو محض اک نام ہے
کچھ باتیں
دماغ کو اتنی چبھتی ہے
کہ
ہم برداشت نہیں کر پاتے _____
🤦🏻♀️💔🥀🔥_____
پردہ نشین رہتا نہیں
کوئی بھی عمر بھر
وقت کی رفتار سے
اُترتے ہیں
نقاب لوگوں کے
دیجیئے بد دعائیں
جی بھر کے
اگر ہم مر گئے
تو
آپ کا شکریہ۔۔۔💔 🔥
خاموشیاں
کبھی بے وجہ
نہیں ہوتیں
💔😭🙏 *کچھ درد
ایسے بھی ہوت ہیں
جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥
بخت کے تخت سے
یک لخت اتارا ھوا شخض
تم نے دیکھا ھے کبھی
جیت کے ھارا ھوا شخص
زخم دے کر وہ
۔۔۔ مجھ سے پوچھتا ہے،
تیرے لہجے میں.
..تلخیاں کیوں ہیں۔۔؟؟؟😒
تمہیں
جب بھی کوئ کہے
کہ لکھنا محبت
تُم لکھنا
ظُلمِ اُلفَت
محبت نظر آئیگا
کون دیتا ہے
عمر بھر ساتھ۔۔۔
لوگ تو جنازے
میں بھی
کندھے بدلتے ہیں
پریشانی دور کرنے کا طریقہ
ایک کونے میں بیٹھیں
آنکھیں بند کریں
اور اتنا روئیں
اتنا روئیں
کہ دل کو
سکون آ جائے
.....💔🙃
😭😭🥀🥀
اجڑے ھوۓ دل کو
آباد کرنے کی
ضد نہ کر
💔💔اے_____زندگی💔💔
جلادیا ہم نے
وہ دل
جس میں مطلبی لوگ
بسا کرتے تھے 💔💔
مجھ کو تو
یہ بھی نہیں معلوم
کہ کہاں رہتا ہے
. جو کہ چلتی ہوئ
سانسوں میں روا رہتا ہے
لوگ صرف
خود کے سگے ہوتے ہیں
آپ ساری عمر کسی کے
خیر خواہ ہو جائیں
بس زرا سی غلطی،
غلط فہمی
یا بد گمانی
کی دیر ہے
آپکی بھلائ آپکے خلوص سمیت
آپکے منہ پر مار دی جاۓ گی_
_💔🙂
اے خدا کاش
تو نے دل کانچ کے بنائے ہوتے
کم سے کم
دل توڑنے والے کے
ہاتھ میں زخم تو آئے ہوتے
💔💔💔
لگتـــــــا ہے ابھی
دل نے
تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥
۔ یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ
بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain