ستم یہ ہے کہ
تمہارا نام لے کر
میری ہنسی
اڑائی جا رہی ہے
💔
ویسے سوچو تو ذرا
جو تہجد میں
مانگنے پہ بھی نہ ملا
یار
کتنے غلط انسان سے
محبت کرلی تھی ہم نے
🔥💔
سب کچھ کرو،
برا بھلا کہ لو
، گریبان پکڑ لو
مگر
کبھی بھی
دوراہے پہ لا کے
کسی کا ساتھ مت چھوڑنا
بندہ بے بس ہو جاتا ہے 🔥💯 #_𝙉𝙤𝙢𝙞𝙞_🖤🥀
ﭼﻨﺪ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﮭﯿﻞ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ
🔥 ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺁﭖ
ﺭﻭﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ...💔💔💔
دسمبر کی گیارویں شام ہے
شال تو اس نے اوڑھی ہوگی
چائے تو اس نے پی لی ہوگی
آدھی عادتن چھوڑی ہوگی
اسے میری یاد_______
ارے کہاں
اسے اتنی فرست توڑی ہوگی
🍁🍃
#دھوکہ__دینا__تو__
محبت__والوں__کی__
رسم__وفا__ہے " #پھول__خوشبو__کے__لئے
__ہوتے__تو__لوگ
__جنازے__پر__نہ__ڈالتے
💔💔😢
❣ہنستےرہو گے تو
دنیاساتھ رہے گی
ورنہ💔
آنسوئوں کو تو
آنکھ بھی
جگہ نہیں دیتی💕💔
ہے کو ئی میرے خو اب کی تعبیر بتانے والا🥳
میں نے دیکھا ہے اپنی لا ش پہ رو تے خو د کو۔❤️😓🥀
💔دل کی بستی
ویران کر کے چلا گیا
. جو شخص کہتا تھا
بڑا پیار ہے تم سے _💔
کسی کے درد کی دوا بنو
زخم تو ہر انسان دیتا ہے
اعتبار
وہ واحد ٹرافی ہے
جسے جیت کر
لوگ توڑ دیتے ہیں
پرندے چومنے آتے ہیں
میرے ہاتھوں کو
کوئی تو ہے جو
سمجھتا ہے میری باتوں کو
میرے بےبسی کی کتاب کا
کوئی ورق تونےپڑھانہیں،،،،،،،
تجھےکیاخبر
کہاں مرگئیں
میرے خواہشیں
تیری شہرمیں۔۔۔۔۔۔
تهکن نہیں هے
کٹھن راستوں پہ چلنے کی
بچھڑنے والوں کے
دکھ نے
بہت نڈھال کیا...! ✍🏻
________!🎀🎀🎀🎀🎀
کون تھا
جسے دکھ سناتے
آسمان کی طرف دیکھا
اور
رو دئیے....!😢 ___________!🎀🎀🎀🎀🎀
Sabar kerne pe aoon
to murh ker bhi na daikhon🔥
Tum ne daikha hi nahi
abhi
mera patthar hona!🥀
=کیوں درد ملتا ھے اکثر دل لگانے کےبعد
کیوں یاد آتا ھے وہ اکثر بچھڑ جانے کے بعد.
مجھے احساس تک نہ تھا کہ وہ جدا ہو گا,
دل بھی رو پڑا ان کے جانے کے بعد"
زندہ لوگوں کی قدرنہیں کرتے
بے درد دنیا والے "
رو رو کے یاد کرتے ہیں مر جانےکے بعد.
: 😓برسوں بعد
اس نے پوچھا
کیا کرتے ہو🥀
میں نے کہا
تمہارا لوٹ کر آنے
کا انتظار💔
-" حَسرتیں شَب کو
گریبان پکڑتی ہیں میرا
، اور میں سَر کو جُھکائے ہوئے
رُو پڑتا ہوں ۔ "
💔😢😢
پاؤں رکھنے_______ پر
چیخ اُٹھتے ہیں
خشک پتوں میں بھی
کتنی انا ہوتی ہے.💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain