Damadam.pk
Sadlarka11's posts | Damadam

Sadlarka11's posts:

Sadlarka11
 

اور میں وہ سیاہ بخت ہوں
کہ؛
جس کو محبتوں کے جال میں
الجھا کر
اذیتوں کی دیوار میں
چنوا دیا گیا .j1

Sadlarka11
 

مدتوں بعد اسے خوش دیکھا
تو یہ احساس ھوا
، 😔 کہ کاش _________
میں اسے پہلے چھوڑ دیتا
،💔

Sadlarka11
 

قابل نفرت بھی نہیں رہے ہم
💔 آپ محبت کی
بات کرتے ہیں
.e1

Sadlarka11
 

پہلے جان لیتے ہیں ھمیں
اچھے سے
پھر دُکھتی رگوں کو
چھڑتے ھیں لوگ
💔 🥀🖤

Sadlarka11
 

کیوں ہر اک شخص
مجھے درد دے جاتا ہے
کیا میرے دل پہ لکھا ہے
یہاں درد لیئے جاتے ہیں

Sadlarka11
 

درد میں کر دیتا ہے
اور بھی اضافہ
🙁🙁 تیرے ہوتے ہوے
کسی اور کا دلاسہ دینا۔
🔥💯

Sadlarka11
 

اس کی بے وفائی کے
بعد بھی اسے چاہا
یہ اعتراف بھی شامل
میرے گناہوں میں

Sadlarka11
 

انسان ضد وہاں کرتا ہے
.... جہاں اس کو مان ہوتا ہے
کہ اس کی بات رد نہیں ہو گی,
مان ختم...
.....
آواز ختم!!!
, الفاظ ختم!!!

Sadlarka11
 

زندگی میں کچھ درد ایسے ہوتے ہیں
جو جینے نہیں دیتے
اور
کچھ فرض ایسے ہوتے ہیں
جو مرنے نہیں دیتے
اسی کا نام زندگی ہے

Sadlarka11
 

💕دیکھو نہ کتنے اداس ہیں
تمہارے بنا ہم
💕ترس نہیں آتا
تمہی
ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر💕

Sadlarka11
 

خود اپنے ہی پاؤں پکڑ کر
میں نے اپنے کیئے کی
مانگی ہیں معافیاں

Sadlarka11
 

ایک ایسا سفر بھی،
کروایا زندگی نے۔۔۔۔
جس میں پاؤں،
نہیں
میری روح تھک گئ۔

Sadlarka11
 

کل کریں گے تم پر شاعری دسمبر... نومبر کی آج رات آخری ہے
💔

Sadlarka11
 

ایک ہی سمجھنے والا تھا مجھے
پھر یوں ہوا کہ
وہ بھی سمجدار ہوگیا
!!😞💔

Sadlarka11
 

یہ تیرے چہرے کی دراڑیں
تو کچھ بھی نہیں
میاں یہ چاہ کے کھیل تو
پورا انسان نگل جاتے ہیں

Sadlarka11
 

اب میرے راہ میں
حائل نھیں ھوتیں
یادیں۔۔۔
اب میں تیرے شہر سے
گزرو
تو گزر جاتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔

Sadlarka11
 

لوگوں سے کیا شکایت_
🔥 مرشد_💔
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔

Sadlarka11
 

تمہاری چوٹ
اندر سے کھا گئی
ورنہ...
ہمارے ساتھ کئی بار
حادثے ہوئے تھے۔
💔💔

Sadlarka11
 

. تیرے ہجر میں
مرنے سے بہتر ہے
شہر میں پھیلی ہوئی
وبا سے
مر جاٶں
💔

Sadlarka11
 

.نظر
جسے ڈھونڈتی تھی
وہ راستے میں
یوں ملے!!
💔
ہم نظر اٹھا کے تڑپ گئے
💔
وہ نظر جھکا
کر گزر گئے