میں نے جب
اپنے مرنے کی دعا کی🤲
پس۔۔۔۔۔
سب چیخ اٹھے۔۔۔۔۔
💔
۔۔۔۔۔۔۔۔آمیں ۔۔آمیں🥀 #💁💃👌😂😝😇
انسان مضبوط اتنا ھے
کہ
پہاڑوں کا سینہ چیر دے
اور
کمزور اتنا کہ
لفظوں
اور
لہجوں
سے ٹوٹ جاتا ھے
💔
ﺍﺟﺎﺯﺕ ﮨﻮ ﺍﮔﺮ ﺗﯿﺮﯼ؟
ﺗﻮ ﺗﻢ ﺳﮯ
ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ﭘﻮﭼﮭﻮﮞ...
ﺟﻮ ﻋﺸﻖ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ
ﻭﮦ ﺍﺏ
ﮐﺲ ﺳﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ
زندگی کا سب سے اداس لمحہ
کسی ایسے شخص کو
ﷲ حافظ کہنا،
جس کہ ساتھ آپ
زندگی گزارنا چاہتے ہوں۔
💖😡🙉
یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے ہیں
بہت سال لگے ہیں
۔۔۔۔۔۔اور
سال بھی جوانی کے
جانے والوں کو
راستہ دیا کرو😒
واسطہ دو گے
تو وہ
سر پر چڑھیں گے😏
-
معصوم سا چہرہ
معصوم سی ادائیں
🙈🙈😘😘
پھر کیسے نہ
کسی کا دل
ہم پر آۓ
🙊🙊😍. Good morning 👻
سخت بد مزاج ہوں میں
👑 اجتناب نہیں
آپ
نفرت کیجیے🔥
کوئی ہنستا ہے مجھ پہ
، کوئی دُکھ بانٹتا ہے میرا
؛🙂✨ مجھ پہ کیا
بیت رہی ہے یارا!
رب جانتا ہے میرا...
❤️💦
💔.😋🙊
منایا نہیں گیا
مجھ سے
اس بار
اس کی ناراضگی میں
آباد
کوئی اور تھا
ضروری ہونے سے لیکر
اضافی ہونے تک کا سفر
نہایت ہی
اذیت ناک ہوتا ہے ۔ 😳😒
بِچھڑنے والے
تیری باقِیاتــــ میں شامل
وہ ایک
ہجر کا آنسو
وہ ایک
شام کا
دُکھ۔

میرے ہی ہاتھوں پہ
میری تقدیر لکھی
🤕 اور میری ہی
تقدیر پہ
میرا بس نہیں چلتا..
💔✌😀
آنکھوں میں پانی لیے
مجھے گھورتا ہی رہا
وہ آئینے میں جو شخص تھا
پریشان
بہت تھا
"اگر کوئی
مجھ سے پوچھے
کہ دنیا کا سب سے مشکل ترین کام کونسا ہے
تو......
میں کہوں..!
اپنی آنکھوں میں
تیرنے والے آنسوؤں کو
پلکوں کی بارڑ سے
نیچے نہ گرنے دینا....
اور
انھیں واپس
پیچھے دھیکل کر
ہونٹوں پر
مسکراہٹ سجا کر کہنا....
"ہاں
میں ٹھیک ہوں....
بلکل ٹھیک
........"🥀🍂
شُکر کرو
جو درد ہم سہتے ہیں
وہ لِکھتے نہیں
ورنہ
_____ کاغذوں پہ
لفظوں کے جنازے اُٹھتے❤
-" تمہیں پتا ہے
سیاہ بخت
کسے کہتے ہیں.
"وہ
جس کی زبان
محبت کے دعوؤں سے
تر ہو
اور
ہاتھ
محبت کی لکیروں سے محروم_"
________!💞💦💞💦💞💦💞 *اسے کہنا
!! *"جفت" اور "طاق"
کا ہم سے نہیں کوئی واسطہ*
*ہمیں تو جب بهی لگی
"ضرب" لگی*
*"تقسیم" ہوۓ
اور
بکهر گۓ....!! ________!💦💞💦💞💦💞
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺑﺎﻻﺁﺧﺮ
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﺮ ﺩﯼ
ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
ﺩﮐﮫ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ
ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ
ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﯽ ﻧﺤﻮﺳﺖ ﮐﻮ ﺳﻤﯿﭩا
ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﺩﻋﺎﺋﯿ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﺭ ﭘ
ﭼﮭﻮﮌ ﺁیا ﮨﻮﮞ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain