وہ تو محبت کی سزا دے کر
_______دور جا بسا
میں یہ کس سے پوچھوں
کہ میری خطا کیا تھی
💔
سسکتے ہوۓ
ہاتھ
چھُڑانا پڑتا ہے
___😔💔
کُچھ مُحبتیں
تقدیر میں
نہیں ہوتیں
😐🤐💔😳
وہ کچھ سنتا تو میں کہتا مجھے کچھ اور کہنا تھا
وہ پل بھر کو جو رک جاتا مجھے کچھ اور کہنا تھا
غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یونہی
ورنہ
کہا کچھ تھا وہ کچھ سمجھا مجھے
کچھ اور کہنا تھا
ٹوٹ کر
اور ہوئے
ہم مضبوط
!!!خوف یہ تھا
کہ
بکھر جائیں گے
اس کے لہجے میں
برف تھی
لیکن
!!!چھو کے دیکھا
تو ہاتھ جلنے لگے
اُسے کہنا
رات بہت ازیت میں گزرتی ہے
😓😓 کبھی کبھی
تو خواب میں
مر بھی جاتا
👭
انہیں محبت کی
کیا پہچان,
وہ تو بس
اتنا جانتے ہیں
#
💔
کہ بات ختم،
جذبات دفن،
دل ٹوٹے،
جان چھوٹے...!!!
کہانی میں
کوئی
رد و بدل کر
میرا تجھ سے
بچھڑنا
بنتا ہی نہیں..
🔥
ہمدردیاں✍️
خلوص✍️
دلاسے✍️
تسلیاں✍️
۔
تماشے بہت ہوئے
دل ٹوٹنے💔 کے بعد
😊
زندگی
“م”
کا اک
مختصر سا قصہ ہے
ملاقات،
محبت،
ملال،
اور
موت۔۔۔
تھک گئے
ہم
تجھے نبھاتے ہوئے
زندگی
___
تو ہی اب
گزار ہمیں .!
موڈ
کسی ایک بات پر
خراب ہوتا ہے
غم ساری زندگی کے
یاد آ جاتے ہیں
😞
ایک دن
تم بھی تڑپوں گے
میرے لیے
لیکن
میرا عکس
تمہیں
نظر نہ آئے گا
💔
نہیں رہتا
کوئی شخص
ادهورا
کسی کے پیچھے
وقت گزر ہی جاتا ہے
کچھ پا کر بھی
کچھ کهو کر بھی
ارے ہم تو چاہتے ہیں
لوگ
ہم سے نفرت کریں
محبت
بھی کون سا لوگ
سچی کرتے ہیں
میں غفور درد سے چور تھا
۔۔۔۔
ادھر ان کو بھی تو غرور تھا
۔۔۔۔
کہوں کیا کہ کس کا قصور تھا
۔۔۔۔
نہ وہ آ سکے نہ میں جا سکا
۔۔۔۔۔💔💔💔۔۔۔۔
کبھی ایسا ہوا ہے
کہ رات میں
اکیلے لیٹ کر
اپنی گزری
زندگی کے بارے میں
سوچ رہے ہو
اور
رونا آ گیا ہو؟ 🙂
دُعا کے مقام پر
دُعا دینا اپنی جگہ؛
بد دُعا کے مُقام پر
دعا دے جانا
بڑی فقیری ہے..🍂
وہ مجھے کیوں چاہے
اور
کیوں یاد کرے
بھلا
یکطرفہ محبت کی بھی
کوئی اوقات ھوتی ہے
🌚🍂 " "
وہ جو کترا کے گزرتا تھا
میرے سائے سے
سنا ہے اب
میرے نقش قدم ڈھونڈتا ہے!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain