Damadam.pk
Sadlarka11's posts | Damadam

Sadlarka11's posts:

Sadlarka11
 

یہ بھی اچھا ہے
کہ
صرف سنتا ہے دل
اگر
بولتا ہوتا
تو
قیامت ہوتی

Sadlarka11
 

خوابوں کے ٹوٹنے سے
دل کے ٹوٹنے تک۔💔
وہ دکھ بتاو اے دل
جو ہم نے سہا نہ ہو۔💔

Sadlarka11
 

کسی سےمحبت کرو
تو
ایسے کرو
کے
🥀💞 وہ دغا دے کر بھی
تمہارا ہونے کو تڑپے🤍 🍂🖤

Sadlarka11
 

🔸،بہت خیال رکھتے ہیں
وہ اپنے دل کا🔸
🔸 اِدھر نہیں لگتا تو
اُدھر لگا لیتے ہیں۔۔🔸

Sadlarka11
 

اِک دن
محسو س ہو گا تمہیں
میرا ہو نا کیا تھا
۔۔اور نہ ہو نا کیا ہے ۔

Sadlarka11
 

میرے تلخ لہجــے کو
تکبـــر
جان کر
"🙂 "میرے اپنے میرے درد سے
لا علم ہیــــں"✨

Sadlarka11
 

کچھ نفرتوں کی نذر ہوا
میرا یہ وجود
باقی جو بچ گیا تھا
محبت میں مر گیا
....!🤫😷🔥

Sadlarka11
 

ﺷُﮑﺮﯾﮧ
ﺭﯾﺸﻤﯽ ﺩِﻻﺳﮯ ﮐﺎ
ﺗﯿﺮ ﺗﻮ
ﺁﭖ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ

Sadlarka11
 

یوں ہی
خود سـاختہ سـا ہنستا ہوں
ورنـہ
گنـجائش کہاں ہے باقی
💔😢

Sadlarka11
 

میں ہنستا ہوں
تو وہ بھی خوش ہوتا ہے
تزکرہ
آئینے کا کر رہا ہوں
انسانوں کا نہیں

Sadlarka11
 

ہر رات ایک نام یاد آتا ہے 🍁🍁🍁🍁 کھبی صبح کھبی شام یاد آتا
🍁🍁🍁
🍁🍁 سوچتے ہیں ہم کر لے دوسرے
محبت 🍁🍁🍁🍁🍁
پھر پہلی محبت کا انجام یاد آتا ہے 💔💔💔💔💔💔💔💔 ......

Sadlarka11
 

وظیفوں سے لایا گیا
مجھے شہرِ محبت میں
یوں تو کسی کی باتوں میں
آنے والا نہیں تھا میں

Sadlarka11
 

جدانِ محبت
صبر کی ایک بات بہت اچھی ہے
جب آ جاتا ہے
تو کسی کی
طلب نہیں رہتی
____

Sadlarka11
 

چاہتیں دیکھ کر
لگتا تھا
بچھڑنا ہی نہیں
نظر ایسی لگی
کوئی تعلق
بچا ہی نہیں۔۔۔
💔💔

Sadlarka11
 

جب وفا کا
ذکر ہوتا ہوگا۔۔
تمہی
شرم تو آتی ہوگی۔۔
💔💔

Sadlarka11
 

!ارے قربان جاؤں
میں ان کی
اس سادگی پہ
!!!
جو کہہ گئے
دل💓
ہی توڑا
💔
کونسی جان لے لی!!

Sadlarka11
 

جب جسم سے
روح نکل سکتی ہے
تو دل سے
لوگ
کیوں نہیں۔۔؟؟
😔
✍️✍️✍️

Sadlarka11
 

کمال کا شخص تھا
جس نے میری زندگی
تباہ کردی
راز کی بات ہے
دل خف
اس سے آج بھی نہیں
💔💔💔😭😭😭

Sadlarka11
 

وفا کی باتیں
کتابوں میں ہی رہنے دوں
تو اچھا ہے
حقیقت میں
لوگ
چھوڑ جاتے ہیں
یا
💔👈 توڑ جاتے ہیں
😓

Sadlarka11
 

کھبی محسوس کیجیئے
تپش لفظوں کی
لکھتے نہیں ہم درد
واہ واہ
سننے کے لیئے
💔😔