Damadam.pk
Sadlarka11's posts | Damadam

Sadlarka11's posts:

Sadlarka11
 

اس دور کے لوگوں میں
وفا ڈھونڈ رہے ہو__؟
بڑے نادان ہو صاحب،
زہر کی شیشی میں
دوا ڈھونڈ رہے ہو__،،
🔥💔

Sadlarka11
 

سنو
تم اکثر پوچھتے تھے نا
جو بچھڑ جائیں
تو کیا ہوگا
نہ مل پائیں
تو کیا ہوگا
لو لو دیکھ لو
اب بھی زندہ ہیں
اب بھی چاند تکتے ہیں
اب بھی پھول کھلتے ہیں
ہزاروں درد بہتے ہیں
اب بھی کچھ نہیں بدلا
مگر____
کچھ کمی سی ہے
تمہارے بعد جاناں
آنکھوں میں
نمی سی ہے
#😇

Sadlarka11
 

کبھی
نفرتوں میں ملا سکون
.. تو کبھی چاہتوں
نے رولا دیا
💔🥀

Sadlarka11
 

ماتم کیجیئے
ہماری بے بسی پر
🔥🙏
چاہ کر بھی
رابطہ نہیں کرسکتے
💔

Sadlarka11
 

مجھ جیسے لوگ
برے تو نہیں ہوتے
ہاں
بس کسی کو
راس نہیں آتے_💔😌 "
"

Sadlarka11
 

تیری نیتّ ہی نہ تھی
"
ورنہ
" نبھانے والے
"راستہ نیہں
"دیکھا کرتے
💔

Sadlarka11
 

میں نے وہ کھویا
جو کبھی میرا
تھا ہی نہیں،،،
💔
مگر
اُس نے وہ کھویا
،جو
صِرف اُسی کا تھا،
،،💔🔥

Sadlarka11
 

تسلی بھی اسے دینا ،
یہ ممکن ہے میں لوٹ آؤں
مگر
یہ بھی اسے کہنا
، غلط فہمی میں مت رہنا

Sadlarka11
 

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ
ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ
ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺎ ﮐﺮ 😔
😔ﮨﺮ ﺑﺎﺭ
ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﮯ
ﺩﺭﺩ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ

Sadlarka11
 

یہی دستورِ اُلفت ھے
نمی آنکھوں میں
لے کر بھ
سبھی سے کہنا پڑتا ھے
ھمارا حال اچھا ھے

Sadlarka11
 

تجهے ترس کیوں نهیں آتا
یوں میرے ساتھ
بے رخی کرتے هوے
تیرا گلا خدا سے کیسے کروں
تجهے مانگا بهی تو اسی سے هے

Sadlarka11
 

مجھ کو مردہ سمجھ کر رو لو
, اب اگر
میں زندہ بھی ہو
تو
تیرے لیے نہیں ہوں

Sadlarka11
 

کتنی جاں سوز حقیقت ھے ،
تیرا نہ ملنا
کتنا پر کیف مزہ ہے
، تیری حسرت کرنا
.l5

Sadlarka11
 

ہوئی تیز
دل کی دھڑکن
جب کہا اس نے رو کر
مجھے یاد بھی نہ کرنا
مجھے یاد بھی
نہ آنا
😔

Sadlarka11
 

Kesi KO itna na chaho
k
phir bhola na sako
Yaha
mizaj badalty hn
mosam ki trah

Sadlarka11
 

کیا کہا
ہجر گزارا ہے
تم نے،
چلو بتلاؤ!
ایک لمحے میں بھلا
کتنے برس ہوتے ہیں؟
❤️❤️

Sadlarka11
 

ہم بددعا
تو نہیں دیتے
مگر
ہاں ۔۔۔۔۔۔۔
😌😌😌😌😌😌😌
دعا کر
میرے آنسوں نہ لگے
تم کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🔥🔥🔥🔥🔥

Sadlarka11
 

مجھے
عشق کے دھاگوں میں پرو کر
اس نے،،
ساری محفل کو دکھایا
،، بہت پرزور تماشا !

Sadlarka11
 

😒😒
*بہت محبت" تھی
"آپ سے
😏😏
" تھی"
کا مطلب سمجھتے ہو نہ۔* ..

Sadlarka11
 

میرے کردار کا
، کسی نے مان کب رکھا
برے لوگوں میں رہنے سے
برا سمجھا گیا مجھ کو