Damadam.pk
Sadlarka11's posts | Damadam

Sadlarka11's posts:

Sadlarka11
 

چھوڑ کر جانے والے
کیا جانے
یادوں کا بوجھ
کتنا
بھاری ہوتا ہے
😢😓

Sadlarka11
 

ایک شخص
پاس رہ کر بھی
سمجھا نہی مجھے
اس بات کا افسوس ہے
شکوہ نہیں مجھے
👉💔

Sadlarka11
 

نقش برآب نہیں
رحم نہیں ،
خواب نہیں
آپ کیوں کھیل سمجھتے ھیں
مٹانا دل کا

Sadlarka11
 

کمال کی محبت کرتا ہے
وہ شخص ہم _____سے
😒 😔😔
جب چاہا رلا دیا
جب چاہا حسا دیا

Sadlarka11
 

اب کی بار
اس کا حذف
میری انا تھی
سو صلح کا پرچم
جلادیا میں نے ۔

Sadlarka11
 

کل رات گلی ميں ملا
مجھے
کسی بدنصيب کا خط
۔۔۔!
کہيں خون سے لکھا ہوا
کہيں آنسوٶں سے مٹا ہوا ۔!

Sadlarka11
 

*عمر لگ جاتی ہے
احساسوں کو
الفاظ دینے میں�*
*فقط دل ٹوٹنے سے
کوئی
شاعر نہیں بنتا۔۔۔۔۔!!!��*

Sadlarka11
 

یہ بھی رسم دنیا ہے
____مرشد_______
�� دل بھر جانا
، بدل جانا
، اور
پھر بچھڑ جانا__

Sadlarka11
 

کیا بخشے
جائینگے
ہم لوگ
..........؟ �
ہر نماز کے بعد
اک
نامحرم کو مانگنے والے

Sadlarka11
 

اچھا
تو تیرے ذریعے
آزمائش ہوئی میری؟
ہائے
تجھے چھین کر
مجھے
صبر سکھایا گیا.

Sadlarka11
 

یہ تو آدھا بھی نہیں
جس پہ تڑپ اٹھا ہے
تو نے دیکھا ہی نہیں
__مکمل ہجر جاناں !

Sadlarka11
 

ایک منٹ کی خاموشی
ان لوگوں کے لئے
جن کو
یونیورسٹی کھلنے پر پتہ چلے گا
کہ
ان کی گرل فرینڈ کی لاک ڈاؤن میں شادی ہوگئی
🙈😭😃 🥳🥳🤣😂😂😂😂

Sadlarka11
 

دنیا بدل گئی تھی
کوئی غم نہ تھا
مجھے
☺️☺️
تم بھی بدل گئے تھے
یہ حیرانی کھا گئی

Sadlarka11
 

اے گردش ایام
مجھے رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے
جو بکھرنے کے نہیں تھے۔۔۔۔
!!!

Sadlarka11
 

اب تو آ جاؤ
میرا حال دیکھنے
اے صنم
کے لوگ کہ رہے ہیں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Sadlarka11
 

دل تو کرتا ہے کہ میں
_____خرید لوں تیری تنہائی
.....! مگر
افسوس
میرے پاس خود
_______
تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕👊👈 *~_
_~* 👉👊

Sadlarka11
 

کبھی بارش کے موسم میں
..... اگر میں یاد آجاؤں
تو مٹھی میں
میرے حصے کی بوندیں
جذب کر لینا
#

Sadlarka11
 

تلاش کر نہ سکو گے پھر
مجھے وہاں جا کر بھی
. غلط سمجھ کر
جہاں تم نے
کھو دیا تھا مجھے.
#_...? 😘

Sadlarka11
 

ہمیں نہ سمجھو
اتنا خوش
لبوں کی مسکراہٹ سے
ہماری آنکھ میں
پہلے
ہزاروں حادثے دیکھوں

Sadlarka11
 

یہ جو سمجھتے ہیں
مجھے روتا دیکهیں گے
میرے قہقہے
ان کے منہ پر طمانچے ہیں
😎😎😎