Damadam.pk
Sadlarka11's posts | Damadam

Sadlarka11's posts:

Sadlarka11
 

اپنی محبت میں شرک برداشت کر لیا،
،، کیا
یہ میرے صبر کی انتہاء نہیں تھی؟؟
💔💔

Sadlarka11
 

چاقو،
خنجر،
تیر اور تلوار
لڑ رہے تھے
کہ کون گہرا زخم دیتا ہے
الفاظ
پیچھے بیٹھے مسکرا رہے تھے

Sadlarka11
 

• ابھی یہ زخم تازہ ہیں
یہ بھر جائیں
تو سوچیں گے،
دوبارہ کب اُجڑنا ہے.
💔🥀

Sadlarka11
 

مجھے ہر دوسرے دن
محبت ہو جاتی ہے
اس کا مطلب
میں بہت
محبت کرنے والا بندہ ہوں
😂😂

Sadlarka11
 

عید مک گئ
چلو ہن
14
اگست⁦🇵🇰⁩
دے پیچھے پے جاؤ۔
۔ 😋😂😊🙃😛

Sadlarka11
 

Meri khamoshion ka ehtram kijy
Mere alfaaz AP seh Ni sakte

Sadlarka11
 

اتنا سنگل ہو
کہ
کمبل میں خود کو لات مار کے
کہتا ہو
جانو
لاتیں تو نہ مارو😩😩😕😒

Sadlarka11
 

جن کو موقع دیا تھا
وہ اتر نہیں پائے
اپنی بات پہ پورا 💔
جن کو موقع نہیں ملا
وہ ترس رہے
بات کرنے کو 😔

Sadlarka11
 

پلٹ کر بھی نہ دیکھیں گے
ہم یہ بے رخی تیری
💔💔 بھلا دیں گے تجھے ایسے
کہ تو بھی یاد رکھے گا ✌

Sadlarka11
 

-• اعتماد کے نام پر
کسی کو دھوکہ دے کر
روح کی دھجیاں اڑانے والا شخص بیشک
کسی جانور سے کم نہیں

Sadlarka11
 

نئًے کپڑے
یونہی افسردہ پڑے رہے
کون سمجھے
یہ اذیت ميری عید کی
💔🥀🌚

Sadlarka11
 

ہجرت
بہت مجبور ہوکر
کی جاتی ہے
چاہے
گھر سے کی جائے
یا کسی کے دل سے
😔💔😭

Sadlarka11
 

سنو دمادم۔۔۔۔
۔!!!! کس دل سے کروں اب میں محبت بھری پوسٹ۔۔۔۔
۔ نہ کسی نے عیدی بھیجی۔۔
۔۔نہ کسی نے گوشت۔
۔۔۔۔۔

Sadlarka11
 

جب دلوں میں
فرق آجاۓ
تو شاپروں میں بھی
فرق آ جاتا ھے
اے وڈا شاپر فلانے دا
اے چھوٹا شاپر ٹمکانے دا😂🤭

Sadlarka11
 

پہلے ہی کب گلے وہ لگاتا تھا
__ عید پر
اوپر سے اب کی بار
تو موسم
وبا کا ہے🥀

Sadlarka11
 

*کُیوں اُلجھتے ھو
اِن سوالوں میں💔*
*بے وفا تُم نہیں
،تو ہم ہوں گے🔥💯*

Sadlarka11
 

شرمندہ ھوں
ان پھولوں سے
جن کو تیرے لئے
شاخوں سے جدا کیا
.، .|__دوست __|
وہ میرے ھاتھوں میں ھی سوکھ گئے تیرا انتظار کرتے کرتے

Sadlarka11
 

مان لو
بنت حوا برابر شریک ہوتی ہے
، 🙄 کفارہ عشق
فقط ابنِ آدم پہ نہیں آتا۔۔ 🙄

Sadlarka11
 

تلخ اتنی تھی
کہ پینے سے زباں جلتی تھی
۔۔ زندگی
آنکھ کے پانی میں
ملا لی میں نے۔۔

Sadlarka11
 

Baho ma jb lia osy nadan tha both
Jb chor kar gaya mujy nadan to na tha
Dil ky mamlat sa anjan to na tha
Is ghar ka fard tha wo
Mahman to na tha 😢