Damadam.pk
Sadlarka11's posts | Damadam

Sadlarka11's posts:

Sadlarka11
 

شکر ہے کہ آنسوں کا کوئی رنگ نہیں ہوتا
ورنہ
صبح کہ اجالوں میں
رنگین تکیے
سب کے راز کھول دیا کرتے۔

Sadlarka11
 

اب سوچتا ہوں
تو ہنسی آتی ہے
میں تم سے بات کرنے کے لیے
ہر کسی کو ٹھکراتا تھا 💔✌️🔥

Sadlarka11
 

فکر تو تیری
آج بھی کرتے ہیں
بس
! ذکر کرنے کا
حق اب نہیں رہا

Sadlarka11
 

مانا کہ بہت قیمتی ہے
آج تیرا
____یہ وقت!!!
😥😮 ہم بهی بڑے نایاب تهے
ابهی
کل کی بات ہے.!!!.
💔🔥

Sadlarka11
 

دیکھ معمار!
پرندے بھی رہیں،
گھر بھی بنے
نقشہ ایسا ہو
کوئی پیڑ گرانا نہ پڑے،
ہجر ایسا ہو
کہ چہرے پہ نظر آ جائے
زخم ایسا ہو
کہ دِکھ جائے
، دِکھانا نہ پڑے.

Sadlarka11
 

کچھ گِلے
خاموش ہوتے ہیں
۔۔۔۔۔🤐🤐🤐 ایسے کے
الفاظ بھی جن کا ۔
۔۔۔۔! مداوا نہیں کر سکتے
😒😒😒 ۔ ۔

Sadlarka11
 

پتہ ہے
اس کے
آخری الفاظ کیا تھے😢
مجھ سے
پوچھ کر کی تھی محبت😢

Sadlarka11
 

مدت بعد اس نے پوچھا_____
کہاں رہتے ہو
ہم نے مسکرا کے کہا
______تمھاری تلاش میں
👈💔

Sadlarka11
 

دِل کی ضِد تھی
کہ
شکایت نہیں کرنی
ورنہ
تُم سے تو وہ گِلے ہیں
کہ بس رہنے دو
💔💔

Sadlarka11
 

سینے میں ایک درد پروتی ہیں بارشیں
یوں بھی اداسیوں کو سموتی ہیں بارشیں
نہ جانے یہ کس کے ہجر میں صدیوں سے قید ہیں
مدت سے کس کے درد میں روتی ہیں بارشیں🔥🔥

Sadlarka11
 

Wo Tu Kuch Esa Tha
K
Ek Ansou k Girny Pr B
Waja Pucha Krta Tha!-
Ab Na Jany
Q
Usy Barsat ki Pehchan Nahe Hoti!- 😑😑

Sadlarka11
 

بھرم ضروری تھا
آنسو بھی میرے ہنسنے لگے.
.
بچھڑنے والا مجھے کہہ رہا تھا ،
خوش رہنا💔

Sadlarka11
 

اگر وہ میرے جنازے پر پوچھے مرنے کی وجہ
دوست
تو کہہ دینا کہ کھویا تیری یاد میں اتنا کہ سانس لینا بھو گیا۔

Sadlarka11
 

لمبی سی #تار
بارش کا #پانی
ہلکا ہلکا سا #کرنٹ
اور
تم
#صرف تم
😂😐😂🔥 😂🙃😌😪 #😜

Sadlarka11
 

پھر ہمیں چھوڑ دیا جاتا ہے۔
۔
۔ ڈھیر سارے زہریلے جملوں کے ساتھ۔۔۔

Sadlarka11
 

جب اعتبار ٹوٹ جاۓ...
!!🔥 کوئ قسم کهاۓ
...یا
زہر
فرق نہیں پڑتا
💔

Sadlarka11
 

سنو۔۔۔
انا کے قید خانے کا
میں وہ باغی سا مجرم ہوں...!!! جسے سولی چڑھا ڈالا
محبت کے وکیلوں نے۔۔۔!!!

Sadlarka11
 

یونہی نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں،
ساغر
ہر شخص اچھا لگتا ہے
چلے جانے کے بعد، 💔💔💔

Sadlarka11
 

ღ نہ جانے کِس ھُنر کو شاعری کہتے ھو تم
ھم تو وہ لکھتے ھیں
جو کہہ نہیں پاتے ۔۔ 💕

Sadlarka11
 

سنو!!
تم کیا چھوڑتے مجھے
اللّٰہ کو منظور ہی نہیں تھا
کوئی تمہیں سچے دل سے چاہے..!!!