ﮨﻮﺍﺋﯿﮟ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﮐﺮﻭ۔
ﻣﻮﺳﻢ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻭ۔
ﺑﺎﺭﺷﯿﮟ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻭ
ﺍﻭﺭ۔۔۔
۔ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﮑﻮﺍﺱ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻭ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻭ
*چھوڑ دیا مرشد لڑکیوں پہ لائن مارنا* 😉🤞🏻
*جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہوگی*😎👉🏻
*خود ہی انباکس آ جائیگی*
😜🙈🤙🏻😒😔😏
مرشد ہمارے حسن کی دھجیاں اڑائی گئیں
مرشد ہمیں دیکھ کر جن کہا گیا
😭💔😒
مسکراؤ..☺
کیونکہ آپ بہت پیارے ہو
😋
اب ہنسو
😂
کیونکہ یہ ایک مذاق تھا🤷🤷
بَس اتنا سا اثر ہو گا ہماری یادوں کا.
.!! کہ
کبھی کبھی تُم بِنا بات مُسکراؤ گے..!!
آلو نے بھنڈی کے نمبر پر
Løvê you
کا
مسیج بیھجا بھنڈی نے کال کر کے برا بھلا کہا
اور بولی ۔
Shut" ûp
تم اتنے موٹے اور میں
۔ "slim and smart"
آلو کو بہت دکھ ہوا😢
اور پھر اس نے اتنی سبزیاں پھنسائی کے آج آپ دیکھ سکتے ہیں آلو گھوبی ،آلو بیگن، آلو پالک، آلو مٹر، آلو گاجر، آلو میتھی، آلو ساگ " جب کے بھنڈی اس دن سے آج تک اکیلی ہے۔
پیار پیار ہوتا ہے اس لیے کہتے ہے پیار کی قدر کرو چاھے
løver
آلو جیسا ہوں یا بھالو جیسا۔
۔😉😂😂🤣😂
سوال آنکھوں میں رکھے ہی رہ گٸے۔
۔۔😧🤔
بچھڑنے والے نے میری طرف دیکھا ہی نہیں
محسوس کیجئے
کبھی لفظوں کی تپش کو....
درد لکھتے
نہیں ہم واہ واہ سننے کیلئے...
💔💔💔
وہ ہمیں سب کچھ کہہ کر کہتے ہیں! جی ہم آپ کو کہہ ہی کیا سکتے ہیں؟💔🔥
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے
... 👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...
علم وادب کے سارے خزانے گزر گئے
کیا خوب تھے وہ لوگ پرانے گزر گئے
باقی ہے زمین پہ فقط آدمی کی بھیڑ
انسان کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے
🖤
پریشان کرتا تھا نہ
تجھے میرا بولنا
🤐😏اب بتاؤ پسند آیا
میرا خاموش رہنا 💔💔



وہ پوچھنا یہ تھا کہ
اگر جانو کے ساتھ "ر" لگا دیں
تو کیا قربانی کر سکتے ھیں
موجود تھی اُداسی ابھی
پچھلی رات کی
بہلا تھا دل ذرا سا
کہ پھر رات ہو گئی۔۔!
Good night ALLAH 😇 Hafiz
زندگی ھو تو کئی کام نکل آتے ھیں,
یاد آؤں گا کبھی
، میں بھی ضرورت
میں اُسے #
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابر محبتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
💥 اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی💥!!
برتن دھوتے وقت
آپ کو جس لڑکے کی یاد آتی ھے
وھی
آپ کی سچی مُحبت ھے ۔۔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain