Damadam.pk
Sadlarka11's posts | Damadam

Sadlarka11's posts:

Sadlarka11
 

اذیتوں سے کہہ دو کُچھ رحم کریں
دل پہ
ورنہ ممکن ہے کہ اِس بار میں جینے سے مُکر جاؤں۔😭😭😭😭😭😭😢😢😢😢😢😬

Sadlarka11
 

*______😏😏🚭 MEry aZiz kO
GaLi mt doo ay Logo
.. 🚭 🚭 DiL ka mamLa tHa na
diL bHr Gaya Hai uska.. *_____😏😏🚭

Sadlarka11
 

اور پھر کچھ یوں ہوا دل کہ لاکھ تڑپنے پر
💔💔💔بھی میں نے رابط نہیں کیا

Sadlarka11
 

حیرت نہ کیجیے یہ اصول تضاد ہے
دھوکہ وہیں پہ ہوگا جہاں اعتماد ہے💔

Sadlarka11
 

تم کیا جانو گے ہمارے درد کو
مرشد
💔 ہم تو ہنستے ہوئے بھی رو دیتے ہیں 💔💔

Sadlarka11
 

.a1 سمجھو تو سزا یہی کافی ہے
کہ۔۔!!
. یہ پاگل لڑکا اب دعاوں میں تیری خیر نہیں 🙃🌚🌚
مانگتا💔🔥

Sadlarka11
 

جُھوٹ مُوٹ کا ہَنسنا بھی کیا اذیت ہے
💔 کہ تَھک گئے ہیں مرے خَدوخال
چہرے کے........🙃😐 .g5

Sadlarka11
 

🐍🐍انسان بھی تو ڈستا ھے🐍🐍 🐉
🐉ذہر ڈال کر لفظوں میں🐉

Sadlarka11
 

ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎﻡ ﮐﺮ
ﻭﮦ ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
ﺟﯿﺴﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺎﻓﺮ ﮐﻮ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ

Sadlarka11
 

پیزے کے ساتھ اچار ہی تو مانگا تھا
😋 نہ جانے ویٹر کیوں غش کھا کر گر پڑا 😱😔

Sadlarka11
 

💘ان لمحوں کی یادیں سنبھال کے رکھنا . . . . . .
ہم یاد تو آئیں گے پر لوٹ کے نہیں💔💔🙏

Sadlarka11
 

میں نے ویسا بنا لیا ہے خود کو
,👉 جیسا اُس نے ہونے کا الزام دیا تھا مجھے
👉

Sadlarka11
 

یہ شونا مونا بابو جانو مانو کچھ نہیں ہوتے
سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہوتے ہیں 😂😆😅😆

Sadlarka11
 

Murshad aj hmari toheeen ki gai .b5
.i5 murshad aj hmain nakmi olaad kaha gya .i5 .j5 .b1

Sadlarka11
 

ہم بھی نکلے🚲 تھے
محبت کی تلاش🤔
میں گرمی🔥 بہت تھی
جوس🍹
پی کر واپس آ گئے😜😂

Sadlarka11
 

بابا جی کہتے ہیں
کہ لوگ نفرتوں کے اتنے عادی ہو چکے ہیں
کہ مجھ جیسے 😂😂😂😂محبت بانٹنےوالے کو بھی ٹھرکی کہہ دیتے ہیں🙈🙊😶😎😎

Sadlarka11
 

مر جاوں
تو لکھ دینا میری سنگ لحد پر
موت اچهی تهی
،مگر جدائی یار سے توبہ توبہ.😭😭😭😭😭

Sadlarka11
 

فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری
💔💔 تو تمہـــــیں حق ہــے ,
کہ
تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔

Sadlarka11
 

وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__¿¿ 💗💞💖 اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔کی تھی__¿¿

کیا روگ دے گئی ہے یہ نئے موسم کی بارش
مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے والے.. ....barish in Islamabad😔😔😔😔😍😍😍😍
S  : کیا روگ دے گئی ہے یہ نئے موسم کی بارش مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے -