ایک سپیرے نے سانپ رکھا ہوا تھا۔ وہ پہلے لوگوں کے گھروں میں سانپ داخل کرتا۔ جب گھر والے شور کرتے تو وہاں پہنچ کر بین بجا کر اپنا سانپ پکڑ لیتا اور ان سے پیسے لے کر دیہاڑیاں لگاتا۔ ایک دن اس نے ایک گھر میں سانپ چھوڑا۔ گھر والوں کے شور پر جب اس نے بین بجائی تو ایک کے بجائے دو سانپ نکل آئے۔ گھر والے بولے، سانپ پکڑو۔ سپیرا بولا۔ تسی اپنا پھڑو، میں اپنا پھڑدا۔😁😂😂😂 Lo krlo gal