ایک سپیرے نے سانپ رکھا ہوا تھا۔ وہ پہلے لوگوں کے گھروں میں سانپ داخل کرتا۔ جب گھر والے شور کرتے تو وہاں پہنچ کر بین بجا کر اپنا سانپ پکڑ لیتا اور ان سے پیسے لے کر دیہاڑیاں لگاتا۔ ایک دن اس نے ایک گھر میں سانپ چھوڑا۔ گھر والوں کے شور پر جب اس نے بین بجائی تو ایک کے بجائے دو سانپ نکل آئے۔ گھر والے بولے، سانپ پکڑو۔
سپیرا بولا۔
تسی اپنا پھڑو، میں اپنا پھڑدا۔😁😂😂😂 Lo krlo gal 
☀️😱کیاآپ لوگ گرمی سے پریشان ہیں 🙂!!
-اگر ہاں 😜تو میں کیا کروں
😨😩میں کونسا لندن میں ہوں 😫
میں خود پریشان ہوں
لڑکا: پیار ایک وائرس ہے.... امی: اور میری چپل اینٹی وائرس
ٹیچر : بیٹا اپکا پیپر خالی کیوں تھا ؟ میں "خاموشیاں ہی بہتر ہیں " لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..😄😂😜
لڑکی.... مجھے ڈرائی فروٹ بہت پسند ہیں😌😌 لڑکا۔۔۔۔مجھے گھر والے پیار سے چلغوزہ کہتے ہی☺️😂😂😂
میں نے رات ٹوٹے ہوے تارے کو دیکھ کر جیسے ہی اپنی شادی کے لیے دعا مانگی😍 😍🙈 تارا واپس جا کے جڑ گیا
واشنگ مشین کا بٹن فل گھما کر آنا ذرا لمبی بات کرنی ہے تم سے😂😂😂🙈
کچھ تو پڑھی لکھی ہوگی یہ گرمی 🤔 🤔 🤔 ورنہ اتنے گریڈ لیے کون گھومتا ہے 🤣😂🤣😂🤣😂🤣 😜😜Fun time😜😜
فیک اکاوُنٹ والو ۔۔۔۔۔😮 بس اتنا بتا دو 🤔🤔 تمہاری بارات آئے گی ۔۔۔😁😁یا جائے گی 😂😂😂😂
استاد
شاگرد سے)اگر رتمہارے پاس دو سیب ہوں اور تمہارے دو دوست آ جائیں تو تم کیا کرو گے۔۔ شاگرد:ان کے جانے کا انتظار۔۔۔😆😅😂
وہ کہیں آباد تو ہوا ہوگا مجھ کو ویران کر دیا جس نے

:ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپکو عزت دے کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے
آج کے بعد میں نے کوئی پوسٹ چوری نہیں کرنی🙄😒
اتنے کمنٹس نہیں ملتے
جتنا گناہ ملتا ہے🙄😂.
یہ بھی چوری کی ہے 😁😂
کوشش تو بہت کی سنجیدہ ہونے کی مگر خوشیاں ہمیشہ بیوقوفیاں کرنے پر ہی ملی.....
*وہ جسے آپ سمجھ نہیں سکتے۔💔* *اس سے آگے کی داستاں ہوں میں۔❤*
-" جانتے ہو درد کیا ہوتا ہے؟
ہاں وہی کھلے آسمان تلے
چیخ کے کہنا
اللہ جی
اس نے میرے ساتھ کیا کر دیا_" 💔
چائے پئیں , چائے پلائیں ,چائے پہ بلائیں😊 چائے سے ہی چاہت کا دروازاہ کھلتا ہے ☕
😥مجھے گرل فرینڈ بنانی ہے🙈🙈🙈 اس میں کیا کیا ڈالتے ہیں😧😧😧😂😂
کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں😂 سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے۔۔۔۔👊👊🤣😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain