آج ایک دوست کا سٹیٹس دیکھا، لکھا تھا “آئی ایم گوئنگ ٹو لاہور” میں نے پوچھا کیوں جا رہے ہو ۔۔؟ کہنے لگا مَیں داتا دربار دیگ دینے جارہا ہوں،، مَیں نے بس اتنا ہی پوچھا ، تم وہاں سے اُٹھا کر لائے ہی کیوں تھے،؟؟؟ بس اتنی سی بات پر مجھے انفرینڈ کر دیا 😕😕🤕🤕
کچھ لوگ کہتے تھے کہ ہر موڑ۔ پہ یاد کریں گے آپ کو ۔۔۔😔 لیکن شاید انکا پورا راستہ ہی سیدھا تھ ⚠️ نہ موڑ آیا نہ ہم یاد آئے 💔 *◦•●◉✿اُلـــــــــــــــفت بــــــے وفـــــــــــــــــا✿◉●•◦*