Damadam.pk
Sadlarka11's posts | Damadam

Sadlarka11's posts:

Sadlarka11
 

زندگی میں ایک ایسے شخص کی تلاش ہے ،۔،۔ جو میری ایسے کیئر کرے جیسے مسٹر بین اپنے ٹیڈی بیئر کی کرتا ہے ،۔،۔،۔،۔

Sadlarka11
 

میری پوسٹ کو ایسے دیکھا کرو ،۔،۔،۔ جیسے مارکیٹ میں گزرتے ہوئے لڑکیوں کو دیکھتے ہو ،۔،۔،۔

Sadlarka11
 

آج بہت دنوں بعد کتاب کھولی تو پتہ چلا کہ یہ نہیں آتا🙄 یہ بھی نہیں آتا😱 اور یہ تو بالکل نہیں آتا 😭😜😂

Sadlarka11
 

Yhi to raz_e_ulft ha.. Jo har ansu ka rukh mora Bht khush hein tery bary me jb sy sochna chora

Sadlarka11
 

ایک عجیب بدتمیز لڑکی سے واسطہ پڑا ھے! جب بھی کال ملاؤ، آگے سے یہی کہتی ہے: آپ کا #بیلنس ناکافی ہے😒😔😛😂😂😹

Sadlarka11
 

آج مجھے ایک لڑکی نے بولا تم بہت #کیوٹ ہو میں نے بلاک کر دیا 🚫 ساڈے نال مذاق 😕😁😂

Sadlarka11
 

کبھی ہمارا بھی حال چال پوچھ لیا کرو۔۔۔۔😒😒 ہم نے کون سا آپ کے جانو کو کڈنیپ کر لیا ہیں۔۔۔😂😂

Sadlarka11
 

جان تک دینے کی بات کرتے ہیں یہاں لوگ اگر سچ کہوں، تو دعا تک دل سے نہیں دیتے 😐😐😐

Sadlarka11
 

درد دل کی دوا کرے کوئی😒 نئیں تے میرے نال ویاہ کرے کوئی🤓😭🤣

Sadlarka11
 

تقدیر بنانے والے توں نے کمی نہ کی اب کس کو کیا ملا یہ مقدر کی بات ہے

Sadlarka11
 

جمال یار سے انکھوں میں " عکس" بنتا ہے____!!! "عکس "جب روح میں اترے تو "نقش"بنتا ہے____!!! واعظ! او___!!! میں سمجھاوں "رقص"کی تشکیل____!!! "روح" جب "وجد" میں اے تو" رقص" بنتا ہے___!!!

Sadlarka11
 

جانو کے پیار میں بندا پاگل ہو یا نہ ہو لیکن توتلا ضرور ہوجاتا ہے. 🙊🙆😀😀😛

Sadlarka11
 

Frndship is not about "sorry" it's about "sari ghlti teri تھی" 👍 Frndship is not about "thanks" it's about "koi Ehsan ni kia muj py" 😂 Frndship is not about "I miss you" it's about "kahan Mar gaye thy itny din",♥️ Frndship is not about "I understand" its about "hamesha me hi ku samjhoon"?! 😂😂Waoo dosti ho to asi hhhh

Sadlarka11
 

باتیں ہی کر سکتی ہے لڑکیاں یقین مانو نمبر تک نہی دیتی 😁😂😂

Sadlarka11
 

موسم کی طرح بدلتے ہیں اس کے عہد اوپر سے یہ ضد کہ مجھ پہ اعتبار کرو

Sadlarka11
 

آج شدت سے دل کی خواہش ہے کوئی دے بددعا اور میں مر جاؤں

Sadlarka11
 

میں کس سے پوچھوں یہ رستہ درست ہے کہ غلط جہاں سے کوئی گزرتا نہیں وہاں ہوں میں ~🔥

Sadlarka11
 

میں اِک تجسُس کے سِوا کچھ بھی نہیں آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اُکتا جائیں گے ~🔥

Sadlarka11
 

الظام دیا ہمیں اور وہ بھی بیوفائ کا۔۔۔😓 ارے واہ جناب کیا خوب انصاف کیا آپ نے۔۔۔😣 ._😞

Sadlarka11
 

لڑکا میں تم سے شادی نہیں کرسکتا گھر والے منع کر رہے ہیں لڑکی تمہارے گھر میں کون کون ہے لڑکا ایک بیوی اور دو بچے 😁😁😁😁😁😁😁😁😁