Damadam.pk
Sadlarka11's posts | Damadam

Sadlarka11's posts:

Sadlarka11
 

الظام دیا ہمیں اور وہ بھی بیوفائ کا۔۔۔😓 ارے واہ جناب کیا خوب انصاف کیا آپ نے۔۔۔😣 ._😞

Sadlarka11
 

لڑکا میں تم سے شادی نہیں کرسکتا گھر والے منع کر رہے ہیں لڑکی تمہارے گھر میں کون کون ہے لڑکا ایک بیوی اور دو بچے 😁😁😁😁😁😁😁😁😁

Sadlarka11
 

سنو! لڑکیوں اگر مرد اتنے ہی برے ہوتے نا تو باپ کے روپ میں تم لوگوں کی جان نہ ہوتے 😍😍😍😍

Sadlarka11
 

اُس نے پُوچھا بھی تو ہجرت کا طریقہ پُوچھا اُس نے چاھی بھی تو جانے کی اِجازت چاھی

Sadlarka11
 

رات جب جشن ِچراغاں میں مگن تھی دنیا کون رویا پسِ دیوار...... تجھے کیا معلوم!!

Sadlarka11
 

کرنی ہے تو بس (love marriage)🙊🙊 ورنہ بچے کیا سو چیں گے 🤔🤔 ساڈے ابو کولو اک کڑی وی سیٹ نہیں ہو سکی😂😂😂😜🤫🤫🤫🤫🙈🙈🙈🙈🙄🙄🙄🙄

Sadlarka11
 

pata nhai log.😏 I love uh.😐 Q bolte hai.😏 seedha seedhq bola karo.😏 tohamre dil se kehlna hai❤

Sadlarka11
 

اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥 بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔

Sadlarka11
 

...جن لوگوں کی عیدی 1000 سے زیادہ جمع ہوئ ہے وہ میری پوسٹ سے دور رہے 😏 امیروں سے میرا کوئ لینا دینا نی😏 باقی 1000 سے کم والوں کو اسلام وعلیکم 😁🙈

Sadlarka11
 

تیری ڈانٹ کا ڈر ہے🙈 ورنہ🙈 تجھے ٹیگ کرکے کھروس لکھوں😂😂😂 #😉😂😝😇

Sadlarka11
 

عجیب سی حالت ہے میری تیرے جانے کے بعد *مجھے بھوک نہیں لگتی کچھ کھانے کے بعد*🙈 😂😂🤣

Sadlarka11
 

ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﻣﻨﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ !!... ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻟﻔﻆ _____ماھی ﺟﺴﮯ ﺗﻢ ﻋﯿﺪ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮ...! ✍️

Sadlarka11
 

نہ کوئی ہمدرد تھا نہ کوئی ہی درد تھا پھر ایک ہم درد ملا اسی سے سارا درد ملا hhhhhhhh💔😑

Sadlarka11
 

نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔ اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔ 💔💔

Sadlarka11
 

تم سے جو درد ملے بھولے نہیں ہیں ہم آج بھی خون رستا ہے دل کی دیواروں سے 💔💔💔💔😭

Sadlarka11
 

کچھ اپنوں نے ہمیں اداس کردیا،،،ورنہ لوگ ہم سے مسکرانے کا راز پوچھا کرتے تھے

Sadlarka11
 

اپنے آپ سے ہم روٹھتے گٸے 😥 ساتھ اپنوں کے ہم سے چھوٹتے گٸے 😞

Sadlarka11
 

. لہجے کو ذرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں ہے ؟؟ بالوں کی سفیدی کو بُڑھاپا نہیں کہتے....

Sadlarka11
 

میں نہ روز ممی .n7 کو طارق جمیل کا وہ بیان سناتا ہوں جس میں وہ کہتے ہیں .d1 .a5 ۔ اولاد کی شادی🙈 میں دیر نہیں کرنی چاہئے .d1 .d1 .a5 ۔

Sadlarka11
 

جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜