ماشااللہ عید کے دنوں کی بہت اچھی ڈی پیز آ رہی ہیں۔ ایک خاتون کی ڈی پی پر میں نے کمنٹ کیا "چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو"... انباکس میں میسج آیا "آفتاب ہی ہوں سر آپ نے کیسے پہچانا ؟"
اب جو ہچکیاں آئیں تو پانی پی لینا یہ وہم چھوڑ دینا کہ تجھے یاد کیا ہم نے۔۔ 
دل سیخ پے رکھ کر بھون دیجیے 😞💔😔 لیکن خدارا ۔۔۔۔۔۔ محبت نہ کیجیے ۔👎💔
kash Meri b koi meow meow hoti hum b os se din rat batin krty😘😘❤😍😋🙌🙏😂🙈🙈🙈

تمہیں گماں ہے کہ میں جانتا نہیں کچھ بھی مجھے خبر ہے کہ راستہ بدل رہے ہو تم
پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی
محبوب کو قدموں میں لانے کا آسان نسخہ محبوب کے گھر کا اوپر والا فلور کرائے پر لے لو، محبوب سمیت پورا ٹبر تمھارے قدموں تلے ھو گا😝 # 😂😝😇
اپنا غم سنا نے کو جب نہ ملا کوئی تو رکھ دیا آئینہ سامنے اور خود کو رولا دیا
نگاہیں راہ دیکھتی رہ گئیں
وہ نہ آئے اور عید بھی گزر گئی
کاش میری بھی گرل فرینڈ ہوتی میں اسے گاڑی لے کر دیتا اور پھر وہ سیل ڈال کے چلاتی🙈😁😂
اگر آپ چاھتے ھیں کہ عِید کا تیسرا دِن بھی اچھا گُزرے تو آپ سو جائیں ۔۔ 😂😂
اور مسلسل میسر ہونا،قدر گھٹا دیتا ہے۔🙂 "
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گا تمہیں جس نے دل سے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو
کبھی جو تمہیں محسوس ہو جاناں💔 کہ تم ہمارے بن ادھورے ہو💔 تمہیں اب ہماری ضرورت ہے💔 تو اداس مت ہونا💔 وہیں چلے آنا💔 جہاں ہم بچھڑے تھے💔 جہاں میرے دل کے ارمان ٹوٹ کے بکھرے تھے💔 گر وہاں نہ پاؤ ہمیں،،تو ذرا مت گھبرانا💔 ہمیں بےوفا نہ سمجھنا💔 وہاں سے لوٹ کر نہ آنا💔 بس اک کوشش اور کر کے دیکھنا💔 اپنی آنکھیں بند کرنا💔 اور ہمارا نام دل میں لے کے دیکھنا💔 گر پھر بھی جواب نہ آئے تو💔 سمجھ لینا،،ہم تم سے کھو گئے💔 تمہارا انتظار کرتے کرتے کسی اور کے ہو گئے💔 ہم زمیں کی چادر اوڑھ کر سو گئے💔 ہاں جاناں ہم بےوفا ہو گئے💔 ہاں ہم بےوفا ہو گئے💔
وہ مرے حق میں دعا کر کے پشیمان سا تھا میں نے افلاک سے____"آمین" بلا لی واپس
عید مبارک ☺جو ناراض ہیں ان کو بھی ☺ جو دور ہیں ان کو بھی 😊جو بات نہیں کرنا چاہتے ان کو بھی ☺جو تعلق نہیں رکهنا چاہتے ان کو بهی سب کو دلی عید مبارک خوش رہیں آباد رہیں آمین
عاشقوں کی چاند رات 🌹🌷🌹 اے چاند سُنو ، کچھ بات کہو تیری بات چلے میری رات کٹے بات کرو اُس بستی کی بادل بارش اور مستی کی یا بات کرو اُس بندھن کی پائل چوڑی اور کنگ گن کی یا بات کرو اُن سپنوں کی جن ہیں تم بھی سوچا کرتے ہو خوابوں میں پوجا کرتے ہو یا ہوا میں اُڑتے آنچل کی جو جب لہرائے ، کچھ یاد دلائے تیرا چین چُرائے ، تیری نیند چُرائے تم مجھ سے کہو ، کچھ بات کرو تیری بات چلے ، میری رات کٹے
مرشد مجھے ترکی جانا ہے😑😑 پاکستانی لڑکیاں بیلنس مانگتی ہیں😢😢 😜😂😂
وہ آئے دل پہ ہاتھ رکھا ماتھا چوما اور نم دیدہ ہو کر بولے خدا مغفرت کرے 💯🔥 ☺
دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر 😔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain