Damadam.pk
Sadlarka11's posts | Damadam

Sadlarka11's posts:

Sadlarka11
 

آج اتنا تنہا محسوس کیا خود کو کہ جیسے لوگ دفنا کے چلے گئے ہو 😔💔

Sadlarka11
 

اچھا تو تیرے ذریعے آزمائش ہوئ میری ؟ ہائے! تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا 🥀

Sadlarka11
 

میرا سرہانا اربوں کا ہوتا اگر آنسوؤں کی کوئی قیمت ہوتی

Sadlarka11
 

آنٹی کہنے کے جرم میں ایک 36 سال کی لڑکی نے مجھے بلاک کر دیا 😏

Sadlarka11
 

کیا ذندگی ہے۔۔ کٹ پتلیوں کی مانند۔۔۔ دھاگے پراۓ ہاتھ میں۔۔ بس ناچتے رہو۔۔۔

Sadlarka11
 

بریکینگ نیوز 👇 بازاروں میں رش کے باعث کرونا وائرس دم گھٹنے سے ہلاک .d1 .a5

Sadlarka11
 

یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔 😢😥 تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔

Sadlarka11
 

چاند اور محبوب میں نے چاند سے ایک دن کہا "بتا میرا محبوب کیسا ہے" چاند نے کہا کہ "پہلی گل اے کہ میں تیرے پیو دا نوکر نہیں" دوجی گل اے کہ اینے دوروں نظر وی کج نہیں آندا تے تیجی گل اے کہ ایہو جیاں بغیریاں زمین تک رکھیا کرو،مینوں وچ نہ پایا کرو 😂😂😂🙄😜

Sadlarka11
 

😊روزے دارو 😘اللہ نبی دے پیارو ہمت نہ ہارو تے مونہہ تے ٹھنڈے پانی دے چھاٹے مارو 😋😋😋😋

Sadlarka11
 

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 Zar0raT BarayE ☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆AMi Ki BaHuo MatriC FaiL B CHaLy Gi😱😱😱😱😜😜😜😜😜😆😆😆😆😆

Sadlarka11
 

رات کو دھوپ میں بیٹھ کر مالٹے کھانے کا الگ مزا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔😅😅😅 اب کچھ پاگل لوگ میری اس بات کا بھی اعتراض کریں گے۔۔۔۔۔۔ 😅😂

Sadlarka11
 

ایک بیوفا کےلئے #پوئٹری لکھوانی ہے😒 ?مرزا غالب کا #زونگ کا نمبر ہے کسی کے پاس😐 😂😂

Sadlarka11
 

نظریں کمزور ہو گئیں ہیں تمہیں اب قریب آنا ہوگا تشریح : شاعر بوڑھا ہونے کے باوجود اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا 😜

Sadlarka11
 

مرشد ہماری دنیا ہلا دی گئی 😥😭 مرشد ہمیں کہا گیا معزز صارف آپ انٹرنیٹ بغیر بنڈل کے استعمال کر رہے ہیں۔ 🙁😓😲😂

Sadlarka11
 

سنگل لوگ شیر 🐅 کی طرح ہوتے ہیں😂 پورا دن شکار کی تلاش میں رہتے ہیں😂😂😂

Sadlarka11
 

یہ کرونا مرونا کچھ نہیں ہے بس میری شادی روکنے کی عالمی سازش ہے۔۔۔ 😒😕

Sadlarka11
 

پانی پینے کےبہانے پورے سکول کاکون کون چکر لگا کر آتا تھا 😄☺😊😉😂

Sadlarka11
 

وہ لوگ جو دو دو کلو کریم لگا کر بھی گورے نہیں ہوتے😜 وہ دھوپ سے ایسے بچ رہے ہوتے جیسے انگلینڈ سے آئے ہوں 😂😂

Sadlarka11
 

کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہو سکتی کہ میں مر جاؤں اور توں منہ دیکھنے کو آے

Sadlarka11
 

جو لاہوری لڑکیاں " ر " کو " ڑ " بولتی ہیں انھوں نے ڈڈو شوارمے زیادہ کھاۓ ہیں..