جو بچے نائتھ میں فیل ہوئے ہیں مایوس نہ ہوں کل جب آپ سعودیہ چلے جائنگے تو گھر والے بولا کریں گے "حاجی آئے گا تو فیصلہ کرے گا"😒🙄😛
کچھ تعلق کتنے کمزور ہوتے ہیں ۔
ذرا سی غلطی اور ذرا سی رنجش اسے ختم کر دیتی ہے
اور ہم حیران پریشان دیکھتے رہ جاتے ہیں کہ ہم غلط تھے
یا ہمارے تعلق!🥀
هر بار وه شخص پھیر لیتا هے نگاۂیں مجھ سے....
میں نے کاغذ پر بهی بنا کر دیکھی ہیں آنکھیں اُس کی...
لوگوں کی فِطرت سمجھ کر اُن کو ڈِیل کرو گے تو دل زیادہ نہیں دُکھے گا...🙂🖤
S BaLoCH ❤️ 🥀
Es site Pay Ek sabq Sekha Hy Main NY k logo Had sy ziyada Izzat Ni deni chayee .... Waja Ye Hy K pihrr Unkii apnii Bat Anna Attude To sahi .. Lagta Hy But Jab Saeed Kuch kahy To Galtt .. Main Ye Ni kartii To main wo bardasht Nahii ... To Saeed Kon Sa Dilo Dimag Pahtr ka Lay K Ghoom Raha Hy ... Bardasht B Rakha Karain Mazrat..
کبھی بُھول ساری عداوتیں، کِسی شام آ کوئی بات کر...🙂🖤
مسکرانا کبھی نہ راس آیا
ہر ہنسی ایک واردات بنی ❤️
کاش کوئی مجھے بھی کہتا 😕
سب کے ساتھ فری نہ ہوا کرو..😒 ورنہ میں صابن کھا لوں گی
فزکس والے تو یہ بات جانتے ہی نہیں ،
گریوٹی سے زیادہ کشش تو آنکھوں میں ہوتی ہے ۔
مسٔلہ تو سکون کا ہے ورنہ زندگی تو سب گزار رہے ہیں 🙃
*تم نہ مل پائـے تو شدّت سـے خیال آنـے لگا*
*ہائے! اُن لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ ملے*۔ 🌸♥️
لوگوں میں بانٹتے رہا کرو،
دوا نہیں تو دُعا، علاج نہیں تو تسلی، کچھ نہیں تو میٹھے بول اور مسکراہٹ..❤
# 🌸🥀
ہم برے لوگ نجانے کہاں آن ٹپکے ان نیک روحوں میں 🙂
—⃨̽𝗬ɑ̠̚ɼɑ͜͡ɱ͢ː —͟͞͞x•
بس اتنی بات تھی کہتے تو ہم ترمیم کر لیتے
سفر کو بانٹ لیتے ہم تھکن تقسیم کر لیتے
اگر ہم سے شکایت تھی تو پھر اظہار کرنا تھا
معافی مانگ لیتے ہم خطا تسلیم کر لیتے
برگر لڑکی:
مر جاؤں گی کزن سے شادی نہیں کروں گی
سرائیکی لڑکی:
نکل ویساں لیکن مسات دے منہ اچ ای نہ مترساں 😛😂
میرا ظرف سمجھو یا میری زات کا پردہ
میں جب بکھرتا ہوں تو خاموش ہو جاتا ہوں
✨🙂❤️🩹
اسے کہو کے پرانے کرم دوبارا کرے
اگر میں بات نا سمجوں تو وہ اشارہ کرے
اسے کہو کے بہت دن سے میں ہنسا نہیں
اسے کہو کے میری ہنسی کا استخارہ کرے
تیرے چُھونے سے ہُوا ہوں سرسبز
میں تَو اک برگِ خزاں تھا پہلے
💕🥀❣️💖
ミ💖 #𝐒ꨄ︎ 💖彡
ٹوٹے ہوئے پروں سے فلک چُومنے کی آس
کیسی رہی اُڑان، کوئی ہم سے پُوچھتا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain