Damadam.pk
Saeed+@86's posts | Damadam

Saeed+@86's posts:

Saeed+@86
 

گرفت ڈھیلی رکھیں۔۔۔ !!
جسے محبت پابند نہ کر پائے
اسے طاقت بھی پابند نہیں رکھ سکتی!!!🖤

Saeed+@86
 

میں وہ کیوں بنوں جو تمہیں چاہئے
تمہیں وہ قبول کیوں نہیں جو میں ہوں

Saeed+@86
 

مشکلیں کس نے نہیں دیکھی ہیں حاسدوں اور دوغلے لوگوں کے ساتھ کس کا واسطہ نہیں پڑا تو دل چھوٹا مت کیجیے یہ سب جو ہوا یہ ہونا ہی تھا اس سب کے بعد خود کو اچھے سے ترتیب دیجیے کہ دوبارہ ایسا کوئی کردار آپ کے قریب نہ آ سکے ایسے ہو جائیں اور کُھل کر جی لیں زندگی یہ آپکا حق ہے

Saeed+@86
 

جتھاں شاکر مک کائنات ونجے
وت سامنڑے ڈیکھیں میں ہوساں. 🖤
#ــــــ

Saeed+@86
 

بہت زیادہ سمجھدار بھی نہ بنیں
جینے کے لیے کچھ بیوقوفی ضروری ہے

Saeed+@86
 

اے دوست ، کبھی مل ، ڈھلتے سورج کے سائے تلے
زندگی کے بدلتے رنگوں سے ، روشناس کرائیں ، تجھے

Saeed+@86
 

"ہر الوداع میں دونوں نہیں روتے, روتا وہی ہے جو رکنا چاہتا ہے."

Saeed+@86
 

وہ قریب آنا بھی چاہے اور گُریزاں بھی رہے
اُسکا یہ پِندارِ محبُوبی مُجھے بھایـــــا بہت
کِتنی یــادیں، کِتنــے منظر آبدِیدہ ہــو گئــے
جب بھـی تنہا آئینہ دیکھا، وہ یاد آیــا بہتSaeed BaLoCH ❤️ S❤️

Saeed+@86
 

تمہیں اپنے لفظوں میں اتنا گہرائی سے لکھو گا۔۔۔💔
کے پڑھنے والوں کو دیکھنے کی طلب ہو گی۔😌

Saeed+@86
 

دوسروں کی خوشی تمہیں نقصان نہیں پہنچائے گی اور نہ ان کے مال سے تمہارا رزق کم ہو گا، پاکیزہ زندگی گزارو اور اپنے لیے وہی خواہش کرو".
#🌸🥀

Saeed+@86
 

ہم کو پتہ تھا تم کہیں اور کے مسافر ہو ہم تو بس
راستے میں پڑتے تھے کسی گاؤں کی طرح💔 Saeed BaLoCH ❤️

Saeed+@86
 
Saeed+@86
 

شاید میں تُمہیں کبھی بھی سمجھا نہیں پاؤں گا. کہ،
مُجھے تُم سے کِتنی مُحبت ہے؟؟؟؟
پر میری آنکھیں تُمہیں زِندگی بھر،
محبت سے دیکھتی رہیں گی،
اور تم سے کہتی رہیں گی کہ،
میں نے ایک ایسے انسان سے محبت کی ہے،
جسے اگر اک پل بھی اپنے پاس نہ دیکھوں،تو میری ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا پھیلنے لگتا ہے۔
تم اس خوبصورت خواب جیسی لڑکی ہو
جسے دیکھ لینے سے میرے زندگی خوبصورت جاتی ہے۔
جسے دیکھ لینے سے میری آنکھیں خو چمک اٹھتی ہیں،
جسے دیکھ لینا ثواب جیسا لگتا ہے۔
میری آنکھیں تمہیں ایسے بیچین ہوکر دیکھتی ہیں،
جیسے مرنے والا زندگی کی تمنا کرتا ہے،
جیسے کوئی مسافر اپنی مَنزل پانے کے لئے بیچین رہتا ہے۔
تم میری آنکھوں کے لئے کسی خوبصورت خواب جیسی ہو،
ایک ایسے خواب جیسی،
جس سے عشق کرنے کا دل کرتا ہے،
جو زندگی جینے کے اسباب پیدا کرتا ہے۔
🙂❤
🌹🌹s

Saeed+@86
 

اخلاق کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں 📝💯
میں نے آن پڑھ لوگوں کو با ادب اور پڑھے لکھوں کو بد تمیز دیکھا ہے

Saeed+@86
 

Like ni mangy ap sy main NY🤧😬😬

Saeed+@86
 

Aslam o alykum good morning have a nice day 🥱🥱

Saeed+@86
 

Good night.r3

Saeed+@86
 
Saeed+@86
 

" تمہارا ساتھ ہونا ہی خوشیوں کی عمریں دراز کرتا ہے" ❤️🩹S

Saeed+@86
 

اس نے پوچھی تھی آخری خواہش🌼🦋
میں نے حسرت سے اسے دیکھا تھا 🥀❤️S+S