اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں،
کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیگ مت مانگیں۔ کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں۔
یہ دنیا آپ کے مخلص جذبات منہ پہ مارنے میں ماہر ہے اس لئے خود کے ساتھ مخلص ہونا سیکھیں، اور خود کی خود قدر کریں !
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
S
میں مدتوں جیا ہوں کسی دوست کے بغیر
اب تم بھی ساتھ چھوڑنے کو کہہ رہے ہو خیر
تربیت نے مجبور کیا ہمیں زندگی کی ہر موڑ پر...!!!
ورنہ کچھ لوگ عزت کے نہیں ، لعنت کے قابل تھے 🖤 Absolutely 💯
تو نے کچھ طنز کیے اور میں وہیں ہار گیا
وقت سے تیز لگے مجھ کو طمانچے تیرے
ٹھیک اس وقت تجھے ہم سے بغاوت سوجھی
ہم نے جب سیکھ لئے طور طریقے تیرے💔
#💔
" ندامت "
کبھی کبھی لگتا ہے سب کچھ کھو دیا ہے۔۔۔ یہاں تک کہ اپنا معصوم دل بھی۔۔۔💔
سیلفیوں کی بجائے لفظوں پر فلٹر لگائیں، بولتے وقت اتنا ضرور سوچ لینا چاہیے کہ ہماری گفتگو میں لفظ کتنے ہیں اور تیر کتنے ہیں❤️❤️
شروع شروع میں تو بہت راحتیں میسر تھی___🥀
پھر اک روز وہ شخص بیزار ہو گیا مجھ سے____💔🙂🥀
#
تُو پُکارے تو چَـمک اُٹھتی ھیں آنکھیں میری
تیری صُورت بھی ھے شامل تری آواز کیساتھ
#
سارا شہر شناسائی کا دعویدار تو ہے لیکن
کون ہمارا اپنا ہے وقت ملا تو سوچیں گے
کاش میں کہوں کے اداس ہوں🤗💝 اور وہ منہ اٹھائے میری پوسٹ پہ آجاۓ🤷ل🫤🙄🙄🙄😭😭❤
نوکری زندگی کے برس چرا لیتی ہے مگر فائدہ کچھ خاص نہیں ہوتا
دنیا کی سب سے تھکا دینے والی چیز شاید یہ ہے کہ تم ایک ملازم بن جاؤ صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک قید میں رہو اور باہر زندگی کے خوبصورت لمحات گزرتے رہیں مگر تم ان سے محروم رہو
تمہاری پوری جوانی اس چکر میں گزر جاتی ہے
نہ تم بغیر اجازت چھٹی کر سکتے ہو نہ آرام کی چھٹی ملتی ہے اور اگر بیمار ہو جاؤ تو کوئی تمہاری بات کا یقین نہیں کرتا جب تک تم میڈیکل رپورٹ نہ دکھاؤ اور کبھی کبھار چہرے پہ صاف بیماری کے آثار ہوتے ہیں پھر بھی تمہیں ڈاکٹر کے پاس بھیج دیا جاتا ہے تاکہ یقین آ جائے
نہ تم صبح کے سکون سے لطف اٹھا سکتے ہو نہ اپنی جوانی اور مردانگی سے جی بھر کے جیتے ہو
کام کی نوعیت تمہیں ایسی لڑائیوں میں الجھا دیتی ہے جن کا نہ تم سے کوئی تعلق ہوتا ہے نہ تمہیں سکون ملتا ہے
Meri Galtii Ho ya na hoo Merii Adat Hy main Muafii Mang leta hon Ta k koi Naraz na Hooo ... Q k muhjy aucha Ni lagta K koi Meri waja sy ya Muhj sy naraz hoo ... Chahy Muhjy Hat Jorna par Jain .. Wahan Main Apny Attude Anna ko kehta hon Bahr main jain 🙃🙃 or pihr B koi Na many Pihrr Khamoshi Ekhtiyar kar leta hon 😣😖 Unko unky Hal pay chor deta hon Kush rahain 🤗
AJ Kal Yahan Kise sy Bat karny Ko Dil ni karta Yahan ... Ajeeb c Tabiyat Ho Gai hyy ... Bas Abhii Poetry Hii Karta Hon Just .. Ta k Fazool Kise sy Bat Na karon.. Q k Yahan Kise ko B apna samj lo Wo bas Yahii samjta Hy .. Pagal Hy ye Koi ... . But Koi Ni ab Kise Ko es maqam tak ly k hi ni ana k wo Dil toryy 🙄😹😹😹
0 0 Follower Ho gaiye 🥱🥱🥱
✍🏻بعض چیزیں ہمارے قابو میں نہیں ہوتیں،اور نہ ہم ان کو تبدیل کرنے کا اختیار رکھتے ہیں،جیسے دوسروں کا رویہ، ماضی کی غلطیاں یا قسمت کے فیصلے۔ اگر ہم ان چیزوں کو بار بار سوچ کر خود کو پریشان کریں گے،تو ہم اپنی زندگی کے ایسے لمحات جن کو ہم خوشی سے اور بغیر کسی پریشانی کے جی سکتے ہیں،ضائع کر دیں گے۔ بہتر یہی ہے کہ جو کچھ ہمارے اختیار میں ہے، اس پر توجہ دیں اور باقی چیزوں کو اللہ پر چھوڑ دیں۔*التماس دعا🤲 سعید بلوچ ♥️ ♥️ ی*
مجھے الحمدللہ بہت محبتیں ملی ہیں
ان دو چار نفرتوں سے میرا کچھ نہیں جاتا ❤️
لاحاصل کے پیچھے بھاگتے بھاگتے نا جانے ہم کتنے اُن خوبصورت لمحوں کو بھی لاحاصل کے تختے پر لٹکا دیتے ہیں جو ہمارے ہاتھ میں ہوتےہیں___
.
میں نے تمہیں اور تمہاری دی گئی اذیتوں کو معاف کردیا ❤
تاکہ ہمیں خدا کے سامنے دوبارہ ملنا نا پڑے🍂🍁
کسی کو تو راس آؤں گا میں
کوئی تو ہو گی گنہگار میرے جیسی
ہم بتائیں تو کون پوچھے گا
اگر چھپائیں تو کون پوچھے گا
ہم تو وہ ہیں کہ جن کے بارے میں
مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا😪🍀🍁🩵
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain