Damadam.pk
Saeed+@86's posts | Damadam

Saeed+@86's posts:

Saeed+@86
 

پھر اک طرف سے بہت روشنی پڑی مجھ پر
میں اپنے آپ کو سارا دکھائی دینے لگا 🌸✨

Saeed+@86
 
Saeed+@86
 

تُم وہ ہاتھ ہو،
جو اگر ہاتھوں میں ہو تو عُمر بھر کی محرومیاں عُمر بھر کے لیے مِٹ جاتی ہیں۔❤️

Saeed+@86
 

تمھیں روٹھنا ہے تو ایسے روٹھنا جیسے میری ماں روٹھتی ہے
میری ماں صبح کی بات شام تک بھول جاتی ہے

Saeed+@86
 

ہمیشہ اپنے دل کی سنو کیونکہ وہ جانتا ہے کہ تمہاری روح کہاں رہنا چاہتی ہے 🫀🌸.

Saeed+@86
 

بعض اوقات بات لفظوں کی نہیں ہوتی لہجوں کی ہوتی ہے،لہجے بدل جائیں تو میٹھے الفاظ بھی تیر کی طرح لگتے ھیں 🖤

Saeed+@86
 

یہ ٹھیک ہے کہ گردش حالات کے سبب
دل بھی میرا تباہ ہے ہمت بھی پست ھے
تم سوچتی بہت ہو تو پھر یہ بھی سوچنا
میری شکست اصل میں کس کی شکست ھے

Saeed+@86
 

ہوا نہ کوئی بھی پُرسان حال، زندوں کا
مرے ہُوؤں کے کئی نوحہ گر نکل آئے

Saeed+@86
 

.q1 good Afternoon 🥱🥱

Saeed+@86
 

Andha dhund typing ya copy-pasting nahi karein. Ap dubara reply kar sakein ge 12 mins baad

Saeed+@86
 

Neend to Anii nahii 🤧 Q k Dard Jo Hy 😣😒

Saeed+@86
 

Dant k Dard k elaj ka koi totka Hy 😴🤔🤔🤔🤔😁😁

Saeed+@86
 

Good Night Sweet dreams 😴😴.r3

Saeed+@86
 

پہلے شوق رکھتے تھے قربتیں بڑھانے کے
اب تو جس سے ملتے ہیں فاصلوں سے ملتے ہیں

Saeed+@86
 

ہم اِتنے پریشاں تھے ، کہ حالِ دِلِ سوزاں
اُن کو بھی سُنایا ، کہ جو غمخوار نہیں تھے
#

Saeed+@86
 

Neend Q ni atii pata ni aj kall🙄😬😒😒😣😣😣😣😒😥😥

Saeed+@86
 

میرے لیے ایک لائن 😊
کچھ بھی بولو 🙃

Saeed+@86
 
Saeed+@86
 

عزت نفس لمبی زبان یا مغرور کردار نہیں بلکہ : عزت نفس تو یہ ہے کہ؛
آپ ہر اس چیز اور انسان سے دور ہو جائیں۔ جو آپ کی بے قدری کرے۔!🌸🤍

Saeed+@86
 

ایک دوسرے کی قدر کرنا سیکھیں
کیونکہ نہ زندگی واپس ائے گی اور نہ لوگ!!!!