🌹پھر آج کوئی غزل تیرے نام ہو جائے🍂❤ 🌹🥀پھر آج کہیں لکھتے لکھتے شام نہ ہو جائے🍂❤ 🌹کر رہے ہیں انتظار تیری خوبصورت باتوں کا🍂 🌹🥀اس انتظار میں کہیں زندگی تمام نہ ہوجائے🍂❤ 🌹نہیں لیتے (...) تیرا نام سرعام اس ڈر سے🍂❤ 🌹🥀کہ کہیں تیرا نام سر عام نہ ہو جائے🍂❤ 🌹تھام لیتے ہیں دل کو جب کبھی یہ خیال آئے🍂❤ 🌹🥀کہیں دکھ درد میری زندگی کا انجام نہ ہوجائے۔🥀ی
تمام موسم ، ادھار موسم برستی بارش ، چمکتی بوندیں گلابی شامیں ، سنہری راتیں وہ چاند تاروں کی محفلیں بھی ہوا کے جھونکوں کی دلکشی بھی یہ سب نظارے اداس کیوں ہیں ؟؟؟؟ سوال پوچھا تو بات نکلی تمام موسم ہیں ، دل کے موسم وہ ساتھ ہے تو حسین موسم اگر نہیں تو ، اداس موسم !!! 🍁
تُو کہاں راستے میں آ گئی ہے.!! زندگی ! تجھ سے کام تھا ہی نہيں.!! اس لیے سادھ لی تھی چُپ میں نے.!! اس سے بہتر کلام تھا ہی نہيں .!! اس لیے خاص کر دیا گیا عشق .!! عام لوگوں کا کام تھا ہی نہيں .!!
کوئی آنکھیں لگا کے آ جاتا کوئی سوچیں لگا کے آجاتا تیری بولی لگی ہوئی ہوتی میں تو سانسیں لگا کے آ جاتا آپ دریا کے پار بھی ہوتے میں چھلانگیں لگا کے آجاتا اس نے تصویر بنانی ہوتی تو میں بہاریں لگا کے آ جاتا
کبھی کبھی نا.انسان کے لیے کچھ جملے ، کچھ الفاظ ،کچھ دلاسے ، بہت خاص ہوتے ہیں۔۔۔ جیسے کہ ۔۔اپنا خیال رکھو، تکلیف دہ وقت ، گزر ھی جائے گا، اچھے وقت کا انتظار کرو، خدا کی ذات پر یقین رکھو، میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں،..ایک ناامید اور مایوس انسان کے لیے یہ جملے کچھ نہیں، بہت کچھ ہوتے ہیں.خوش نصیب ہیں وہ جنہیں ایسی تسلیاں دینے والے مخلص لوگ میسر ہیں.💕 سعید بلوچ ♥️
کبھی کبھی ہم خود سے بھی بیزار ہو جاتے ہیں تو کسی کے پیار کی کیا گارنٹی ہے کہ وہ آپ سے بیزار نہیں ہو سکتا؟ تعلق کوئی بھی ہو وقت کے ساتھ بیزاری آ ہی جاتی ہے, آپ تب تک ضروری ہیں جب تک آپ انٹرسٹنگ ہیں۔🙂💔 سعید بلوچ ♥️ ✍🏻🖇️
بتاؤ کیسا لگتا ہے کسی کو حاصل کر کے کھو دینا کسی کے ساتھ تو چلنا مگر اس کا نہ ہو پانا خود ہی کو کوستے رہنا...... مگر اس کو کچھ نہ کہنا.... خود ہی گرنا خود ہی سنبھلنا ہنسنا اور رو دینا بتاؤ کیسا لگتا ہے ہجر کی لمبی راتوں میں کسی کی یاد میں رونا کسی کو سوچتے سوچتے اپنی آنکھیں بند کرنا اور اندھیروں میں چلے جانا بتاؤ کیسا لگتا ہے نئے رشتوں میں رنگ جانا مگر کسی کو بھول نہ پانا بتاو کیسا لگتا ہے