Damadam.pk
Saeed+@86's posts | Damadam

Saeed+@86's posts:

Saeed+@86
 

Ghrr AA k Zehnii sakoon Mila 3month bad🥱🥱🥱🥱🥱🥱😛😛😛😛

Saeed+@86
 

"اپنے آپ کو ان لوگوں سے گھیر لیں جو آپ کو جیتنا چاہتے ہیں۔

Saeed+@86
 

تیرے عشق سے پہلے مشہور تھیں انائیں میری

Haye Bhakkar 😍 G Home 🚎🚌🚌
S  : Haye Bhakkar 😍 G Home 🚎🚌🚌 - 
Saeed+@86
 

تھا اور کون، جہاں بھر میں آشنا اپنا
تجھے بھی یاد نہ کرتے، تو اور کیا کرتے !!

Saeed+@86
 

انسان مرنے کے بعد اکیلا دفن نہیں ہوجاتا اس کے ساتھ ، اس کے خواہشات ، اس کے جذبات ، اس کے خلوص ، اس کے محبت ، اور سب سے بڑی خوشی اس کے دکھ بھی ہمیشہ کے لیے دفن ہو جاتے ہیں

Saeed+@86
 

میں ہر وقت اس کے انتظار میں
اور وہ مجھ سے اکتایا ہوا شخص__

Saeed+@86
 

انا دی عادت، جفا دی جُرات
نہ ساکوں تھیوے..!!!
اساں نمانڑے
اساں تاں جِھکے
اساں تاں نِکے
تیڈی طلب دے اسِیر لوک ہئیں
فقیر لوک ہئیں💔

Saeed+@86
 

تہمتیں ،ملامتیں ،میرے در پہ ڈال کر
آپ رنگ اوڑھیے، آپ گنگنائیے🥀

Saeed+@86
 

فکر لاحق ہے کسی اگلے پڑاؤ کی ہمیں
زندگی! تیرے حوالے سے پریشان نہیں 🌸💙

Saeed+@86
 

"یہ دنیا چاہے تمہیں جو بھی بننے کا موقع دے، سب سے بہتر ہے کہ تم رحمدل بنو۔"

Funny joke
S  : Kia Hi Zaheen Girl The Ye B🙈😂😂😂😂😂😂Jo b Hy Kamal Ka Likh Gai Hy Zalim NY B - 
Saeed+@86
 

شوہر ،اپنی بیوی سے ۔۔
آج رات میں اپنے دوست کی طرف ٹہرونگا ، تم ماں بیٹی دروازہ لاک کرکے سونا ۔۔۔
بیوی خوشی سے ، کیا واقعی
شوہر کو شک ہوا ، کہ آخر یہ اتنی خوش کیوں ہو رہی ہے ، پتہ کرنا پڑےگا۔۔کون آتا ہے میری بیوی سے ملنے ۔۔
بیوی کو خدا حافظ کہہ کر شوہر صحن کے درخت میں چھپ کر بیٹھ گیا ،
عشاء کو بیوی نے چٹنی بنائ اور دوپہر کی ٹھنڈی روٹی کیساتھ ماں بیٹی نے ڈینر کیا ،،اور گدھے گھوڑے بیچھ کر سو گئ ۔۔
شوہر بچارہ صبح تک چوکیداری کرتا رہا،
صبح بیوی سے پوچھا ،کل میرے جانے سے اتنی خوش کیوں ہو رہی تھی ،؟
بیوی۔۔۔میں خوش اسلئے ہو رہی تھی ۔۔کہ نا مجھے گرم روٹی پکانا تھی اور نا سالن ۔😂
شوہر۔۔۔۔تیرا بیڑہ غرق سست عورت ۔۔😐

Saeed+@86
 

زندگی میں ایک ایسے شخص کا ہونا نعمت ہے،
جس کے سامنے یہ نہ کہنا پڑے کہ
"میں ٹھیک ہوں"
جس کے ساتھ رہتے ہوئے اداکاری نہ کرنی پڑے
ایک ایسا شخص جس کے ساتھ آپ اپنے اصل ورژن میں جی سکیں
جو آپ کو اندر تک جانتا ہو ،
آپ کے ماتھے پر پڑنے والی ایک ایک شکن سے جان لیتا ہو کہ کوئی چیز آپ کو ڈسٹرب کر رہی ہے۔
آپ کا لگایا ہوا ایک ایموجی، ایک فل سٹاپ اسے آپ کے دل کی حالت سمجھا دے
اور ایسا شخص دنیا میں بہت مشکل سے ملتا ہے۔
💙❤️

Saeed+@86
 

AJ Muhjy Tahnd lag Rahi Hy Kahi Bukhar to ni Hony Wala 😒😒🫤🥹

Saeed+@86
 

https://secret.viralsachxd.com/37f89ceebہر ایک کی پسند کے مطابق نہیں ہیں ہم🙄
کڑوے ضرور ہیں مگر منافق نہیں ہیں ہم👊

Saeed+@86
 

چائے کے ذائقہ نے شادی کرا دی
ملتان میں ایک سکول ہیڈمسٹریس نے چپڑاسی سے شادی
کر لی۔ اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جس کا سوشل میڈیا پرخوب چرچا ہورہا ہے ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہیڈمسٹریس فرزانہ کا کہنا تھا کہ ’ مجھے فیاض سے محبت اس کے کام کرنے کے انداز اور چائے پیش کرنے کے طریقے سے ہوئی۔ پھر میں نے ہمت کر کے اس کو شادی کی پیشکش کی، جو اس نے قبول کر لی۔‘‘🥰Wow 😳

Saeed+@86
 

”اصولوں کا کھیل نہیں، مفاد کی چال ہے...!
مکھی اگر چائے میں گرے تو لوگ پوری چائے
پھینک دیتے ہیں،
لیکن اگر دیسی گھی میں گرے تو صرف
مکھی کو نکال کر گھر استعمال کرتے رہتے ہیں،
کیوں...؟
کیونکہ لوگ اصولوں پر نہیں مفادات پر چلتے ہیں،
فیصلے اصولوں سے نہیں سامنے والے کی حیثیت دیکھ کر کیے جاتے ہیں یہی ہے اج کل کی حقیقت اصول بھی تب تک ہیں جب تک ہمارے فائدے میں ہوں__✨❤
#سعیدبلوچ🕊

Saeed+@86
 

میں انسانی خواہشات کی تہہ تک گیا۔۔ میں نے پایا کہ جو بھی جس کے پاس ہے اسے اس سے گلہ ہے ۔۔۔!!

Saeed+@86
 

یہ اور بات کہ میں خوش مزاج ہوں ورنہ
اداس رہنے کو بہت کچھ پڑا ہے میرے پاس 🙂🖤
🌼🌷