جیت کی عادت اچھی ہوتی ہے
لیکن کچھ رشتوں میں ہار جانا بہتر ہوتا ہے
🌸❤️🫶
وہ نظریں بھی سلامت رہیں💯
جن کو ہم اچھے نہیں لگتے ☺️❣️✨
محبّت کا تقاضہ ہے بات اگر عورت کی عزت پر آئے تو الزام اپنےسر لے لو 🌸
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ "○
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"۔ ❣️
"إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ "○
’’بے شک آپ ﷺ کا دشمن ہی لاوارث اور بے نام ونشان ہے۔‘‘۔ ❣️
۔
میرے آقا ﷺ کی عظمت پہ لاکھوں سلام
آپ ﷺ کے حسن سیرت پہ لاکھوں سلام
آپ ﷺ کے ہی وسیلے سے دنیا بنی
آپ ﷺ کی بادشاہت پہ لاکھوں سلام
اپنی امت کی بخشش کو روتے رہے
آپ ﷺ کی اس شفاعت پہ لاکھوں سلام
جو فدا ہیں سبھی آپ ﷺ کی ذات پر
ان غلاموں کی چاہت پہ لاکھوں سلام
جو ہے امت بنی آپ ﷺ کی ذات کی
ایسی امت کی قسمت پہ لاکھوں سلام
آپ ﷺ کے نام سے ہی سلامت ہیں ہم
آپ ﷺ کی خاص نسبت پہ لاکھوں سلام
جن کو دشمن بھی تسلیم کرتے تھے حق
اس صداقت امانت پہ لاکھوں سلام
خوشی ایک انتخاب ہے
اصل خوشی زندگی کو دیکھنے کے انداز سے پیدا ہوتی ہے۔
یہ اس بات پر نہیں کہ آپ کے پاس کیا ہے یا کیا نہیں، بلکہ آپ کے خیالات پر منحصر ہے۔
اپنے نقطہ نظر کو بدلیں، دنیا بدل جائے گی
جب آپ مثبت سوچ، شکرگزاری، اور اپنے اردگرد کی خوبصورتی پر توجہ دیں، تو خوشی قدرتی طور پر آپ کی زندگی میں آ جاتی ہے۔
ھم تیری زندگی سے یو چلے جائیں گے
جیسے حادثے میں جان چلی جاتی ھے
تم ہی وہ واحد تھے جسے میں نے اپنی شاہ رگ سے قریب تر رکھا پھر بھی تم نے ہی مجھے اذیت سے دوچار کر دیا...🖤🥀
وللیل"تیرےﷺ گیسوئےِ رحمت کاتراشہ
"والعصر"تیریﷺ نیم نگاہی کی ادا ہے
"زم زم"تیرےﷺ آئین سخاوت کی گواہی
"کوثر" تیرا ﷺ سرنامہِ دستورِ عطا ہے"
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ❣️❣️
*وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا رَحۡمَةً لِّـلۡعٰلَمِيۡنَ*
💖 💖 ﷺﷺ*
_*تمام عاشقان رسولﷺ کو 1500واں جشنِ ولادت بہت بہت مبارک ہو*🫶🌸_
*سرکار ﷺکی آمد ،مرحـبــا🌹*
https://www.facebook.com/share/r/1B9CdP7vHh/
Nice song♥️♥️♥️
تیرے تصورات سے اگے نہیں گیا
یہ دل تواہمات سے اگے نہیں گیا
جو بیچ راہ چھوڑ گیا شکر ہے وہ شخص
میری توقعات سے اگے نہیں گیا
شاید جو بیچ راہ چھوڑ گیا شکر ہے وہ شخص میری توقعات سے اگے نہیں گیا شاید اسے پسند تھی جھوٹی نمائشیں
لیکن میں دل کی بات سے اگے نہیں گیا
تحفہ بھی اس کے واسطے کنگن لیا
واللہ میں اس کے ہاتھ سے اگے نہیں گیا
جِن کے آنے سے روشن زمانہ ہُوا ...
اُس نبیﷺ کی وِلادت پے لاکھوں سلام !- 🙂🍂
تمام عاشقانِ رسولﷺ کو ربیع الاول جشنِ عید مِیلادالنبی مُبارک ہو❤️
”صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَلَّمْ(ﷺ)“
تم نہ مل پائـے تو شدّت سـے خیال آنـے لگا
ہائے! اُن لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ ملے
اعتبار ایک روح کی طرح ہے، ایک بار چلا جائے تو پھر لوٹ کر نہیں آتا...🦢🤍
*میں انسانی خواہشوں کی تہہ تک گیا ہوں*
میں نے یہ پایا کے جو بھی جس کے پاس *ہے اُسے اُس سے گلہ ہے۔۔۔🥀💯*
Network Ko kia Howa para Hy Telnor GpRs Or Zong B ni chal raha Tek Sy🫤🫤😡😡🙄🙄🤧🤧🤧
. ۔۔۔۔ اجازت ہے ؟۔۔۔۔
ہو اگر اجازت تو تجھے کچھ کہہ لوں..
تیرے دل کے کسی کونے میں رہ لوں..
تیری آنکھ کا أنسوں بن کر بہہ لوں..
تیرا ہر اک دکھ درد کیا میں سہہ لوں..
میں تیری یاد کے محل میں رہ لوں..
یا پھر خود کو میں تیرا کہہ لوں ..
تم کر سکتے ہو، اعتبار میرا
کوفہ سے نہیں ہوں، میں۔😕
ہنستا ہوں تیرے بغیر بھی کتنے غرور سے
اے امیر شہر دیکھ ہار کے ہارا نہیں ہوں میں🙂
میرا گمان تھا کہ پریشانی کسی کو کھو دینے سے ہوتی ہے
پھر مجھے پتہ چلا کہ یہ تو کسی سے ضرورت سے زیادہ لگاؤ رکھنے سے ہوتی ہے.
♥️♥️♥️
💞🍃اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ🍃💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain