Damadam.pk
Saeed+@86's posts | Damadam

Saeed+@86's posts:

Saeed+@86
 

دل کسی سے کتنا بھی خفا ہو جائے_🌸🥀
تو خاموش ہو جانا، بے ادبی نا کرنا_🌼❣️

Saeed+@86
 

بہت دور ہے گاؤں میرا ۔۔
جہاں لالٹینوں کی مدھم لرزتی ہوئی روشنی میں !
سبق یاد کرتے ہوئے ۔۔۔
میں نے اچھے دنوں کے کئی خواب دیکھے !❤

Saeed+@86
 

کوئی مخلص ہو کر تمہارے سامنے جھک جائے تو اسے جھکا ہوا ہی سمجھیں ،گرا ہوا نہیں 🖤🍂

Saeed+@86
 

ہم مشرقی لوگ محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں
کھونا منظور شراکت داری برداشت نہیں۔🍂

Saeed+@86
 

انسان ہی وہ واحد جاندار ہے جسے دنیا میں اتنے مصائب برداشت کرنا پڑتے ہیں کہ اسے ہنسی ایجاد کرنا پڑی...🖤

Saeed+@86
 

اپنے اندر کے "مَنـــــــــــــــــــفی" نُقطے کو جان لینا ہی زِندگی کا سب سے بڑا مُثبَت نُقـــــــــــــطہ ہے🩶
کسی کی یاد آ جائے تو فوراً رابطہ مت کرو....!!🥀
پہلے یہ سوچ لو کہ وہ شخص اب تمہاری زندگی میں کیوں نہیں ہے....!!
کچھ دروازے سکون کی خاطر بند کیے جاتے ہیں....!!
اور ہر زخم دوبارہ کھولنے کے قابل نہیں ہوتا....!!
ہر تعلق کو پھر سے زندہ کرنا وفا نہیں ہوتا....!!
کبھی کبھی "یاد" صرف عادت ہوتی ہے محبت نہیں....!!
کچھ فاصلے بچھڑنے سے نہیں....!!
بلکہ سمجھ آنے سے پیدا ہوتے ہیں....!!
کبھی کچھ چھوڑ دینا، کمزوری نہیں....!!
بلکہ خود پر مہربانی ہوتی ہے....

Saeed+@86
 

شوق نہیں تربیت ہے میری کہ میں ہر کسی کے ساتھ بیٹھنے کا شوق نہیں رکھتا،😏😏۔

Saeed+@86
 

جو عورت کسی مرد کا ذہنی سکون نہ بن سکے وہ ڈیڑھ دو من کا گوشت تو ہو سکتی ہے لیکن عورت نہیں۔۔😒🥱🥱😐🫤

Saeed+@86
 

محبت میں برابری کہاں ہوتی ہے محبوب کا پلڑا ہمیشہ بھاری ہوتا ہے♥️

Saeed+@86
 

وہ جن کو مل جاتی ہے من چاہی مُحبت
اٰن سے پوچھنا
"کتھوں کرائے تعویز😐

Saeed+@86
 

من پسند شخص اپنی ایک نگاہ سے آپ کے چار اعضاء سے چار چیزیں لے کے جا سکتا ہے۔
دل سے صبر، سر سے ہوش
تن سے جان اور آنکھ سے نیند
# 🥀👑💗✨
🎀

Saeed+@86
 

ایک دن! کہہ لیجیے، جو کُچھ ہے دل میں آپ کے
ایک دن! سُن لیجیے، جو کُچھ ہمارے دل میں ہے
🥀🌸🙂

Saeed+@86
 

میں نے خود سے جڑے لوگوں کو بہت باریک بینی سے جانچا ہے۔
مجھے لگتا ہے جب تک ہم اپنے ہونے کا احساس دلانا بند کر دیتے ہیں،
تو لوگ ہمیں ماضی کا قصہ سمجھ کر بھول جاتے ہیں۔
کیا واقعی ؟
احساس دلانا ضروری ہوتا ہے؟
یا ہماری ذات اِس قدر ارزاں ہوتی ہے
کہ ایک پل میں بے مول کر دی جاتی ہے۔
#

Saeed+@86
 

I think ab so Jana Chaye Fazool jagny ka koi mAqsad ni 🥱🥱 Good night 😴

Saeed+@86
 

اوکوں آکھو پیار دے رشتیاں وچ
اعتبار ضروری ہوندن
اے رسنڑں منیجنڑں لازم ہے
تکرار ضروری ہوندن
جیویں ہر ہفتے دے آخر وچ
اتوار ضروری ہوندن
ایویں شاکر زندگی نئی نبھدی
کجھ یار ضروری ہوندن. 🙂

Saeed+@86
 

میں برداشت کی اب اُس سٹیج پہ ہوں کہ کوئی روٹھ جاۓ تو منانے کو دل نہیں کرتا کوئی جانے کا کہے تو دروازے تک چھوڑ کے آتا ہوں میں خود سے بیزار ہوں لوگوں کے نخرے کہا رکھوں۔..
یہ سچ ہے
ہر انسان کی زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی گزرتے ہیں
جو اُسے نفسیاتی مریض بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے!
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﮍﺍ ﮨﯽ ﺳﺨﺖ ﺟﺎﻥ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺗﺼﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﺟﺐ ﻭﮦ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺑﻦ ﮐﺮ ﭨُﻮﭦ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭼُﭗ ﭼﺎﭖ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ, ﮐﺮ ﻟیتا ہوں
🌷

Saeed+@86
 

میرے دیکھے ہوئے خواب جئیے گا 🥀
تیرے نصیب میں لکھا ہوا شخص____💔🙂🥀

Saeed+@86
 

یہ کس طرح کے مراسم ہیں اِن دِنوں تُم سے
کہ بات ہو بھی تو شکوے گلے ہی ہوتے ہیں🙄😏
سعید بلوچ ♥️

Saeed+@86
 

ہے سفر عجیب حیاتی دا
کسے دکھ دتا کسے گل لایا،
کئی مخلص ھن کئی دشمن ھن
کسے ویچ ۔۔۔۔۔۔دتا کسے مل لایا،
کسے خیال رکھیا کسے ضائع کیتا
کسے آس دتی کسے۔۔۔۔۔۔ دل دھایا،
ساڈے سجن حوصلے ویکھ تاں سہی
نہ اف کیتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ نہ سر چایا،،

Saeed+@86
 

اس نے چاہا ہی نہیں ورنہ، حل اس مشکل کا
جدائی کے علاوہ بھی کوئی نکل سکتا تھا 🖤