لوگوں کا بس نہیں چلتا ورنہ راہ چلتے
لوگوں کو روک کر کہیں کہ " ہم تم سے بہتر ہیں
اس جگہ مت جاؤ جہاں لوگ تمھیں برداشت کرتے ہوں ، وہاں جاؤ جہاں لوگ تمہارا انتظار کرتے ہوں🌸🤍🌷
کبھی کبھی ہمیں ڈَھکے چُھپے الفاظ میں یہ باور کرایا جا رہا ہوتا ہے کہ آپ جا سکتے ہیں آپ کی ضرورت اب مَقصُود نہیں مگر ہم ڈِھٹائی کے اعلی درجے پر فائز ہوئے پھر بھی ساتھ جَمے رہتے ہیں اُس وقت تک کہ جب تک ہمیں اُکھاڑ کر پھینک نہیں دیا جاتا۔!!❤️🩹🥀
یہ بات ترکِ تعلق کے بعد ہم سمجھے
کسی سے ترکِ تعلق بھی اک تعلق ہے۔ ♥️
اچھا نہیں لگتا مجھے۔۔۔۔۔۔شاموں کا بدلنا
کل شام بھی کہتے تھے کہ کل شام ملیں گے
مسلئہ تو سکون کا ہے،زندگی تو سب گزار رہے ہیں.
وہاں تک ساتھ چل دو تم ،جہاں تک ساتھ ممکن ہے!! جہاں حالات بدلے گئے وہاں تم بھی بدل جانا🙄🙄🥹
"پسندیدہ عورت کے لئے پتھر نہیں بنا کرتے
عورتوں کے لئے تو پگھل جایا کرتے ہیں" 🫠🌸❤️🩹
S
اپنی نگاہوں میں تم کو بسایا ہے
دل کی دھڑکن میں تم کو چھپایا ہے
💓
اس کرہ ارض پہ کچھ چیزوں کی تخلیق فقط اس لیے ہوئی ہے کہ ان سے شدید محبت کی جا سکے جیسے کہ آپ_❤🍂💫
" اپنے آپ میں خود کی اتنی توہین و مذمت کرو کہ، اور لوگ جب تمہیں برا بھلا کہیں تو تمہیں لگے کہ یہ تو میری تعریف و توصیف کررہے ہیں،،
جب میں لوگوں کو اپنی توہین و سرزنش کرتا دیکھتا ہوں تو زیرِ لب مسکرانے لگتا ہوں، اور سوچتا ہوں!
جس طرح میں خود کو نیچے گراتا ہوں، اُس جیسا مجھے یہ لوگ نہیں گرا سکتے "
*.....جتھے دل نوں آس وفا دی ہائ
، اوتھوں ملیا ساقی ککھ نیئں.
*.....جیندی خاطر عمر تباه کیتی،
انہاں پھیر کے ویکھی اکھ نیئں.
*.....ھووے وقت زوال تے حال غریبی،
کم آندے سجن وی لکھ نیئں.
*.....اے دنیا ساری مطلب دی،
جھوٹی آس کسے تے رکھ نیئں.......
#Saeed BaLoCh ♥️____ 🍁
میں اِن دنوں میں، عجب درد کی لپیٹ میں ہوں
یقین کر مجھے تیری بہت ضرورت ہے
🖤🌸
کبھی کبھی انسان اپنے جذبات کو اس لیے نظر انداز کر رہا ہوتا ہے تاکہ وہ مزید ٹوٹنے سے بچ سکے۔
مَرد جب سَختی کرتا ہے تو پاؤں کے نِیچے کُچَل دیتا ہے...!!
یہی مَرد جب نَرمی بَرتے تو پاؤں کے نِیچے ہتھیلی رکھ دیتا ہے...!!
اگر عورت کو سمجھنا مُشکِل ہے تو مَرد کو سمجھنا نا مُمکِن...!!
عورت نَدی ہے، پر مَرد سمندر...!!
جو اپنے اندر بہت کُشادگی سموئے ہے تو کہیں بہت کَچرا بھی...!!
سمندر سے نِکل کر ہی نَدی رُوپ لیتی ہے...!!
بس یہ مَرد کو سوچنا ہے کہ وہ نَدی کو کیا بھیجتا ہے...؟؟
پانی جو زِندگی ہے...!!
یا پِھر کچرا جو گندگی ہے...!!
عورت ٹیڑھی ہے پر یاد رہے نِکلی وہ مرد کی فِطرت سے ہی ہے...🙂🖤
#محترم 🥀
ہر وہ شخص جس نے تمہیں بے قیمت سمجھا_🌻
وہ تمہاری روشنی کا حقدار کبھی نہیں تھا،
تمہاری معصومیت، تمہارا خلوص،
تمہاری محبت ایک قیمتی خزانہ ہے،
اُسے ہر بار غلط لوگوں پر ضائع مت کرو،
وقت سکھاتا ہے کہ کن لوگوں پر دل کھولنا ہے اور کن پر دروازہ بند رکھنا ہے
اب تم سیکھ چکے ہو_🥀
🍂🙂💫✍️
مجھے رکھ اپنے عیبوں کی طرح سنبھال کر
وہ جن پر تم نظر پڑنے نہیں دیتے کسی کی ۔🔥🖤
اگر تمہیں کسی سے محبت ہوجائے تو،
اظہار لازمی کرنا،❣️
اس سوچ سے بالا تر ہو کہ،
وہ تمہارے نصیب میں ہے کہ نہیں،_______!❣️
ایک بار کہہ دینا تا کہ اسے احساس رہے کہ،
اس دنیا میں کوئی وجود ایسا ہے،
جو اسے بے لوث محبت کرتا ہے،
وہ جو کوئی بھی ہو،❣️
اسے محبت کے اظہار سے محروم نا رکھنا،
کیونکہ جس محبت کا اظہار نا کیا جائے،❣️
وہ محبت کسی ویرانے میں سلگتی رہتی ہے ______❣️
🥀❤️🔥
ミ💖 💖彡
"محبت کو جیتا جاگتا رکھنے کے لیے, الفاظ اور رویے دونوں کا ساتھ ضروری ہے۔"🌸🖤
" محبتیں" اعزاز ہوتی ہے لیکن جب یہ
"خیرات " بن جائے تو کشکول توڑ دینا ہی دانشمندی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain