Damadam.pk
Saeed+@86's posts | Damadam

Saeed+@86's posts:

Saeed+@86
 

" اب نہ جانے ہم کبھی مِلیں گے یا نہیں مگر میرے دِل میں وہ سارے خواب ہمیشہ دُکھتے رہیں گے جو کبھی تُم نے دِکھائے تھے مُجھے! ۔ " 💔🙂🔥
#🥀

Saeed+@86
 

Recent activity:
Ap ne 0 replies send kiye hain
Koi aik button press kar ke woh posts dekhein jin pe reply dia ja sakta hai:

Saeed+@86
 

کہتے ہیں لوگ تجھ کو، مسیحا مگر یہاں
اک شخص مر گیا ہے، تجھے دیکھنے کے بعد🙂💯

Saeed+@86
 

مجھ میں نفرت کی کوئی گنجائش نہیں یاں میں محبت کرتا ہوں یاں میں پروا نہیں کرتا❤️🖤

Saeed+@86
 

میں نہ تو کسی معافی کا انتظار کر رہا ہوں
نہ عزت کی بحالی کا، نہ اپنے حق کی واپسی کا
نہ ہی کسی موقف کی درستی کا
اور نہ کسی غائب کی واپسی کا
اب میری واحد خواہش یہ ہے کہ یہ دل محفوظ رہے
کسی ایسے ہاتھ سے بچا رہے جو اس کی قدر کرنا نہ جانتا ہو

Saeed+@86
 

حُکم تیــــرا ھے تو تعمیــــل کیــۓ دیتــے ہیں
ہم جو ہنستے ہوۓ اچھــے نہیــں لگتـے تـم کـو
حکم کر ؟آنکــھ ابھــی جھیــل کیۓ دیتــے ھیں

Saeed+@86
 

Leave Ka Msg Dia Tha 2 Month 15D Arsa Banao Fir Mily Gi Leave Abhi Arsa Kam Hy 🙄🙄😂😂 12 Din Or W8 Karna Pary ga Ghr Jany K liye 🙄😂😂😂 Ajeeb System Hy ghr Jany k liye Ijazat Leni parti Hy ab 😬😬😬 Or Pehly Jab Ghr They Us Waqt Ghr sy Hee Tang They 😔🤣🤣

Saeed+@86
 

پتا ہے ہیر رانجھے کی سٹوری کیوں لمبی چلی تھی
کیوںکہ اس وقت بلاک کا آپشن نہیں تھا 🫠😁

Saeed+@86
 

سب کے غم مختلف ہیں لہذا سب کے ساتھ رحم دلی سے پیش آئیں 🌸🥀
#

Saeed+@86
 

"دوسروں کو معاف کر دیں اس لئے نہیں کہ وہ معافی کے مستحق ہیں بلکہ اس لئے کہ آپ ذہنی سکون کے مستحق ہیں۔"
*زندگی ڪی بڑی نعمتــــــــ ذہنی سڪون ہے*
*اگر آپ محسوس کرتے ہیں تو آپ مالدار ہیں.*✨❣️

Saeed+@86
 

پہلے شوق رکھتے تھے قربتیں بڑھانے کے
اب تو جس سے ملتے ہیں فاصلوں سے ملتے ہیں
✨ 🖤

Saeed+@86
 

Sab Ek Bar DArooD E Pak pahr Lain ❤️❤️❤️❤️ Kahbi Nek Amal B kar Lia Karain Yahan 😍😍

Saeed+@86
 

Abhi Dil Ni karta Kise Ki posts Py Ja K Fazool Rect karny Ka ... Es Liye Abhi main Bas apnii Dunia Main Rehny Laga Hon .. koi Bat Kary Ya Na Kary Farq Ni Parta Saeed Ko 😊🙂🙂🙂

Saeed+@86
 

پرسنیلٹی ایسی بنائیں کے لوگ آپکو سرچ کر کے بلاک کریں 🙊🤧😎😎😎😎😂😂

Saeed+@86
 

پہلے شوق رکھتے تھے قربتیں بڑھانے کے
اب تو جس سے ملتے ہیں فاصلوں سے ملتے ہیں ❤️🔥

Saeed+@86
 

- اطمینان قلب بھی ایک نعمت ہے اسے ایسے ویسوں کے لیے تباہ نہ کیجئیے ❤️🔥

Saeed+@86
 

کتنی جاں سوز حقیقت ہے تیرا نہ ملنا
کتنا پُر کیف مزہ ہے تیری حسرت کرنا 🔥

Saeed+@86
 

نہ پارسا نہ فرمانبردار،نہ ہی ہوں میں پرہیزگار
سراپا گُناہ ہوں۔ میں نہیں ۔۔۔ کوئی تہجدگُزار

Saeed+@86
 

https://www.facebook.com/share/r/1B95UrwXBf/
Haye Sarikee 🥰🥰😍😘🤭🤭🤭

Saeed+@86
 

ہم بُرے لوگ نہ جانے کہاں سے آ ٹپکے
اِن نیک روحوں کی دنیا میں🙃