Damadam.pk
Saeed+@86's posts | Damadam

Saeed+@86's posts:

Saeed+@86
 

ہم بُرے لوگ نہ جانے کہاں سے آ ٹپکے
اِن نیک روحوں کی دنیا میں🙃

Saeed+@86
 

ہم جیسوں کو یار بس اِتنی سی چُھوٹ ہے کہ
فقط دیکھ ہی سکتے ہیں پسند آیا ہُوا شخص
❤️🦋

Saeed+@86
 

عورت کو کسی بھی وقت کسی بھی بات پہ روٹھ جانے کی آزادی ہوتی ہے۔۔۔🙂🖤

Saeed+@86
 

زندگی میں ایک بھروسہ تو اتنا اندھا کرنا چاہیے کہ
پھر ساری عمر یہ یاد رہے کہ بھروسہ کیوں نہیں کرنا چاہیے ...!!

Saeed+@86
 

کسی کو کبوتر پسند تھے اس نے کبوتر پالنا شروع کیے پھر اسے بلیوں سے نفرت ہو گئی ہم جب کسی چیز سے محبت کرتے ہیں تو کہیں نہ کہیں کوئی نفرت بھی جنم لیتی ہے

Saeed+@86
 

اور پھر خدا کی طرف سے تمہارے بخت میں کوئی ایسا اترے گا جس کا دل بس تمہارے لیے دھڑکے گا،جس سے محبت کے حصول کے لیے تمہیں جھگڑنا نہیں پڑے گا جس کو پا کر تم صبر کے بجائے شکر کرو گے ۔ اور ہمیشہ خوش رہو گے
"♥️"

Saeed+@86
 

گھر سے جب باہر دیر ہو جانے پر والدین کی کال آ جائے، تو سمجھو تم دنیا کے خوش نصیب انسان ہو۔ یہ فکر سب کے نصیب میں نہیں ہوتی
💕🪖🫴

Saeed+@86
 

ہم وہ لوگ ہیں جنکو ناراض ہونے پر منایا نہیں جاتا بلکہ چھوڑ دیا جاتا ہے پارساؤں کے شہر میں اے دل اک تو اور میں ہی خراب نکلے۔
👀🖤
Hmmm

Saeed+@86
 

*بہت بارشیں ہیں تمہارے شہر میں زیادہ بھیگنا مت*🫠
*غلط فہمیاں دھل گئیں تو بہت یاد آئیں گے ہم*

Saeed+@86
 

خود سے مشروط کرکے ہر رستہ
اب وہ کہتا ہے بھول جا مجھ کو

Saeed+@86
 

تمہارے ہاتھوں میں زندگی پنپتی ہے اس لیے میرا دل بھی تھام لو۔❤🌸

Saeed+@86
 

ناخوشگوار چیزوں کو، خوش گوار طریقے سے قبول کرنے کا نام زندگی ہے۔۔۔۔۔🌷🩷

Saeed+@86
 

I think so Jana Chaye Good night 😴 sweet dreams Dreams 🥱🥱🥱🥱🥱🤭🤭🤭

Saeed+@86
 

خود کو صحیح ثابت کرنے کے لیے جو مرضی کر لو، جس نے ایک بار جو نظریہ بنا لیا، سو بنا لیا، پھر تم مر کر بھی دکھا دو تب بھی تم نے غلط ہی رہنا ہے____
انسان جب یہ جان جاتا ہے، تب اس کی بے بسی کی آخری حد پتہ ہے کیا ہوتی ہے؟؟
جو جیسا سمجھتا ہے سمجھتا رہے، ہمیں ذرا برابر بھی فرق نہیں پڑتا، اور جانتے ہو، خود کو ثابت کرنے کی ہر ممکن کوشش کرنے کے بعد جس نے یہ الفاظ کہے ہوں گے وہ کس کرب سے گزرا ہوگا_____؟؟
اور اس کرب سے گزرنے کے بعد اس انسان کو واقعی فرق نہیں پڑتا، کوئی کیا سمجھتا ہے، کیا کہتا ہے___!!💯🖤🥀
#My Heart Beat Words Fm Saeed Baloch❤️🇵🇰

Saeed+@86
 

زِندگی کے بہادرانہ فیصلوں میں سے ایک یہ ہے کہ تُم ہر اُس چیز، جگہ، محفل اور اِنسان سے ہمیشہ کے لیے دور ہو جاؤ جو تُمہارے دِل کو تکلیف پُہنچاتا ہے۔۔۔🙂🖤
# 🥀

Saeed+@86
 

مجھے یقین ہے کہ دوست ہمیشہ رہتے ہیں
اس لیے جو بھی گئے وہ دوست نہیں تھے.•
"ارسطو"

Saeed+@86
 

اگر انسانوں پر گزرنے والی کیفیت ان کے دل کے بجائے ماتھے پر لکھی ہوتی
تو تم جن سے حسد کرتے ہو ، ان پر تمہیں رحم آتا "🌸🖤

Saeed+@86
 

اپنے وقار کو محفوظ رکھیں چاہے آپ کو اپنے کمرے کی دیواروں سے دوستی کرنا پڑے۔❤️🥀💯

Saeed+@86
 

تجھ سے دوری کاہمیں دکھ تو بہت ہے لیکن
تیری قربت کے ہم اسباب _کہاں سے لاتے؟!!

Saeed+@86
 

اِتنے بِھی نادان نہیں ہم
ہم کو پَڑھنا آتا ہے
کون سا لہجہ دِل کی دُنیا
کون سا دُنیا داری ہے...🍁