عورت اگر خَیانت کرنے کا ارادہ کرے تو وہ قادر ہے !!
کہ وہ خَیانت کرسکتی ہے ؛
اگر چَہ اُسے چَالیس دیواروں کے پیچھے کُیوں نَہ بند کردیا جَاۓ ، لیکن جَب عورت ایک مَرد کے ساتھ مُخلص ہوتی ہے
'' تو لاکھوں مَرد مِل کر بِھی اُسے نَہیں بہکا سکتے🍂
کوشش کرو سب ٹوٹ جائے مگر وہ مان نا ٹوٹنے دینا
جو کسی نے آپ پے خود سے زیادہ کیا ہو💯💯💯
تقدیر اسے کہتے ہیں ، جو انسان کو کھینچ کر وہاں لے جائے، جہاں وہ نہ جانا چاہتا ہو۔۔۔🕊️🤍
محبت میں مجبوری تو فقط چھوڑ دینے کا بہانہ ہوتا ہے۔مرد نبھانے پر آئے تو طوائف سے بھی نکاح کر لیتا ہے۔!!! ❤️ https://www.facebook.com/share/v/19bHbNHogx/
• _*♡- : تو مُیسر ہو تو دیکھنے کی حَدکردیں گے ، پھر اِس کے بعد جہان سارا رَد کردیں گے🌻♥️.*_
Nijad Bahii Zindgee sy Nafrat Hy To ja k Marr par kia Roz Roz Darma laga Rakha Hy 🫤 Zehr khany k paisy nahi Hain To muhj sy Ly Ly liken bas Ab ye Kahani Khatm kar Bahii 😡😡🫤






ہم جیسوں کو یار بس اِتنی سی چُھوٹ ھے کہ
فقط دیکھ ہی سکتے ھیں پسند آیا ہُوا شخص
آؤ دور کہیں اس شور شرابہ سے پرے مل بیٹھ کہ باتیں کرتے ہیں".❤🌸
تمہیں پتہ ہے
سب سے زیادہ مطمئن اور پرمسرت انسان کون ہے ؟
وہ جو کسی سے توقعات نہیں رکھتا،
جس کی زندگی دوسروں پر منحصر نہیں،
اور نہ ہی اپنی خوشیوں کو دوسروں سے باندھتا ہے،
جس کو کسی کا انتظار نہیں،
اور جو بچھڑنے کے خوف سے آزاد ہو۔
وہ سب سے زیادہ مطمئن ہے .
نجانے تم کون ہو مگر تم ہو ارد گرد
سینے کے بائیں جانب یہیں کہیں .
اپنے قیمتی دِل کو عارضی لوگوں سے دور رکھیں۔۔۔۔🦋🤍
قبلِ نکاح چُھونا نہیں اور نکاح اُن سے ہونا نہیں،
لے ڈوبیں گے مجھ کو فلسفے پارسائی کے_"
محبّت نَہ مِلے تو ہَم میچیور ہوجاتے ہیں اور اگر مِل جاۓ تو بچے بن جاتے ہیں یہ طے ہے کہ محبّت ہوجانے کے بَعد ہَم پہلے جیسے نَہیں رہتے ✨❤️🩹🤌
زندگی میں آنے والے لوگ محض اتفاق نہیں ہوتے۔
وہ تقدیر کی چال ہوتے ہیں —
کوئی ہمیں گرا کر سکھاتا ہے، اور کوئی تھام کر جینا سکھاتا ہے۔
کچھ لوگ درد کی صورت آتے ہیں
تاکہ ہم صبر سیکھیں،
اور کچھ رحمت بن کر اُترتے ہیں تاکہ ہم شکر کرنا نہ بھولیں۔
ہر شخص جو ہمارے راستے سے گزرتا ہے،
اپنے ساتھ یا تو ایک زخم لاتا ہے، یا ایک دعا۔
یقین رکھو، سب کے پیچھے حکمت ہے،
اور ہر ملاقات — یا تو درس ہے یا دَرسگاہ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain