Damadam.pk
SafeerLodhi's posts | Damadam

SafeerLodhi's posts:

SafeerLodhi
 

--- اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے....
--- وہ محبت سے بات کرتے تھےہم محبت ہی سمجھ بیھٹے ....
💔💔

SafeerLodhi
 

جن سے خفا تک نہ ہوتے تھے۔۔۔۔❣
اُن سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جدا ہو گئے ھم۔۔۔۔❣

SafeerLodhi
 

کدی بھل کے حال تے پچھ لیا کر
تیرے وسدے وقت دے یار ہاسے❣

SafeerLodhi
 

زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا مگر۔
دل سے معاف کرنے میں عمریں بیت جاتی ہیں

SafeerLodhi
 

*👈اک شام__ اور ڈھل گئی*
*ایک دن اور جی لیا تیرے بغیر* ♥️

SafeerLodhi
 

بدلہ __ تو __ دشمن __ لیتے __ ہیں
ھم __ معاف 🙏__ کر __ کے __💘💔 دل سے نکال دیتے ہیں_____

SafeerLodhi
 

تیرا غرور ہی تجھے ہرائے گا😎😎😎
ہم کیا ہیں یہ تجھے وقت بتائے گا😍😍
💯

SafeerLodhi
 

دل بھر گیا جب اسکا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئ 💔

SafeerLodhi
 

Asslam O Alaikum
Good Morning

SafeerLodhi
 

‫شور سا مچ گیا مخالفوں کی محفل میں‬
‫بلند آواز میں کسی نے کہا کہ وہ پھر سے آرہے ہیں ۔‬

SafeerLodhi
 

ہم نے گزار دی فقیری میں زندگی
اپنے ضمیر کا کبھی سودا نہیں کیا ❤️

SafeerLodhi
 

ایسا اُٹھا ہے ترے بعد ______ تعلق سے یقیں!
اب تو میں چھت سے پرندے بھی اُڑا دیتا ہوں💔💔

SafeerLodhi
 

دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم
افسوس کیجیئے کنارہ کیجیئے سبق لیجیئے

SafeerLodhi
 

وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟

SafeerLodhi
 

•||•___________🙃👣
ہمارے بیچ کوئی بھی معاہدہ نہیں ہے
سو جو جہاں بھی بچھڑ جائے فی امان اللہ💯🌹🙃
🖤

SafeerLodhi
 

کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی 💔

SafeerLodhi
 

بخت کے تخت سے
یک لخت اتارہ ہوا شخص
👉S👈
تونے دیکھا ہے کبھی
جیت کے ہارہ ہوا شخص

SafeerLodhi
 

طبیب یوں کوشش نہ کر تجھے کیا خبر میرے مرض کی ؟💔
تو عشق کر، پھر چوٹ کھا، پھر لکھ دوا میرے درد کی ...💔
اداس 💔

SafeerLodhi
 

Asslam O Alaikum
Good Morning 😊

SafeerLodhi
 

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا !!!
اے چاند یہاں نہ نکلا کر !!!
😥