سحری میں زیادہ پانی پینے سے آپ کے معدے میں سٹور نہیں ہو گا
یہ خاصیت صرف اونٹ میں ہوتی ہے لہذا پیٹ کو تربیلا ڈیم مت بنائیں 🤪🤪
گھڑی میں تین سوئیاں ہوتی ھے جن میں ایک سوئی سیکنڈ والی کی نام سے مشہور ھے یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ھے پر اس کا ذکر نہیں کیا جاتا*
*سب یہی کہتے ھے کہ دس بج کر 15 منٹ ہوگئے ہیں*
*کھبی کسی نے یوں نہیں کہا کہ دس بج کر پندرہ منٹ اور چار سیکنڈ ہوئے ھے*
*جبکہ یہ سیکنڈ والی سوئی دونوں سے زیادہ محنت اور مشقت کرتی ھے اور ان دونوں کو بھی آگے بڑھنے میں مدد کرتی ھے ہمارے زندگی میں بہت سارے لوگ اسی سیکنڈ والی سوئی کی مانند ہوتے ہیں جیسا کہ ہمارے والدین اور اساتذہ کرام جن کا ذکر تو کہیں نہیں ہوتا لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں ان کا کردار ضرور ہوتا ہے*
*اللہ پاک ہمارے والدین اور اساتذہ کرام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔
🍉🍉🍉happy happy ramzan
"ہاں یاد ہے غالب ہمیں دو دن کی محبت..
"اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا..
اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔
جمعہ مبارک ۔۔۔
میری زندگی کی سب سے بڑی نعمت آپ ﷺ کا امتی ہونا ہے...♥️
الحمدلله رب العالمین 🌸❤
Allah Hafiz Friend, remembering in prayer is life, then inshallah we will meet again after Ramadan
کاش-----میری کمی نے ❤
-----جناب----🌷
تجھے بھی---اداس کیا ہوتا 😪
Good night
•||•🖤🖤•||
________________💦🎀
_____________🎻🌼
آجاؤ اب زیارت کا شـــــــــــرف بخش دو مجھے
نہ جانے کب سے وضو آنکھوں کا کیے بیٹھے ہیں❤❤❤❤
ﺁﺧﺮﯼ ﻭﻗﺖ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﻭﻋﺪۂ ﻭﺻﻞ
ﺁﭖ ﺁﺗﮯ ﮨﯽ ﺭﮨﮯ ۔ ۔ ۔ ﻣﺮ ﮔﺌﮯ ﻣﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ😞
تو لکھاں کروڑ اں دی گل نہ کر....👌💕
"سوہنیا"
میرے اک وی یار دا کوئی مل نئ....
اے دل! تجھے ناز تھا جس شخص کی دِلداری پر،
دیکھ! اب وہ بھـی اُتـر آیا ہـے اداکاری پر
Asslam O Alaikum
Good morning
@زندگی بھر کوئی ساتھ نہیں دیتا یہ جان لیا ہم نے
لوگ تو تب یاد کرتے ہیں جب وہ خود اکیلے ہوتے ہیں❤ 💔💔تنہا🚶♂
ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی....!!!💔
خیـــــــالِ یار میں بیٹھــے ہوئے وہ لـــــــوگ ہیں ہم۔۔۔
جنہیں زمانہ سمجھتا ہے اِنہیں کوئی کام نہیں۔۔۔😋😋
ہم وفا کے معاملے میں درختوں کی طرح ہیں.
....اے دوست....
کٹ جاتے ہیں لیکن جگہ نہیں بدلتے.💞🤓
کرو گے اِک دن تم بھی ہم سے ملنے کی آرزو، مگر۔۔۔۔
پاؤ گے ہم کو بس کبھی خیالوں میں، کبھی سوالوں میں💔💔
❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
مثال شیشہ ہیں ہمیں تھام کہ رکھنا ، 🤗
ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے، 💔
ﺍﺱ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﺲ ﮐﺲ ﮐﻮ ﺟﮕﮧ
❤_______ﺩﯾﮟ ﺻﺎﺣﺐ
ﻏﻢ ﺭﮐﮭﯿﮟ، ﺩﻡ ﺭﮐﮭﯿﮟ، ﻓﺮﯾﺎﺩ
ﺭﮐﮭﯿﮟ، ﯾﺎ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ
❤______ﺭﮐﮭﯿﮟ,
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain