میں ہنستا ہوں تو صرف اپنے درد کو چھپانے کے لیے۔۔۔۔۔
لوگ دیکھ کر کہتے ہیں کاش ہم بھی اس جیسے ہوتے۔۔۔۔
Asslam O Alaikum
Good
Morning
#وقت_برا________نہیں_ہوتا💗
#بس_کچھ_لوگ_وقتی_ہوتےہیں۔
کاش کے مل جائے مجھے مقدر کی سیاہی اور قلم
لمحے لمحے کی خوشی لکھ دوں تمہاری زندگی کے لئے
❤️❤️❤️
چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچا کرو
کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے,
ہائے افسوس میری چاہت کا
اُن کو احساس عمر بھر نہ ھوا
•||•___________🌸🌸
مجھے مناؤ نہیں, میرا مسئلہ سمجھو...
خفا نہیں! میں پریشان ہوں زمانے سے...!!!
جب تک زندہ ہو تب تک رشتوں کو وقت دو
💔
تاج محل کو دنیا نے دیکھا ہے ممتاز نے نہیں
وہ جو کہتا تھا کہ کچھ نہیں ہوتا
آج وہ اتنا رویا کہ چپ نہیں ہوتا
💋ہونٹوں پہ الفت کا نام ہوتا ہے۔👀 انکھوں میں چھلکتا جام ہوتا ہے ۔۔💓
🔪تلواروں کی وہاں اقات کیا ہو گی۔👀انکھوں سے جہاں قتل عام ہوتے ہیں💗
🌹🌹وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب🌹🌹
🌷🌷انسان تو سب مٹی کے ہوتے ہہیں🌷🌷
#__شکایت__موت__سے__نہیں__اپنوں__سے__ہے__#،۔۔
#__A__#.
#__زرا__انکھ__کیا__لگی__وہ__قبر__کھودنے__لگے#۔۔
یہ محبت کے حادثات بھی اکثر دل کو توڑ دیتے ہیں ۔۔!!
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں۔۔!!
روح آزاد ہو, مجبور تقاضا نہ رہے
ہے تمنا کہ مجھے کوئی تمنا نہ رہے_🔥💯✨ •
#
اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کوفرازؔ
وہ لوگ دیکھنے میں اکژمعصوم ہوتے ہیں.
نظراں دا فرق اے سجناں
کسے نوں زہر لگدے آ ں کسے نوں شہد لگدے آ ں🔥
Asslam O Alaikum
Good Morning
❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر....
☀تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا
اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں ......
تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا......
اُمیدِ وفا نہ رکھ اُن لوگوں سے 💔
جو ملتے ہیں کسی سے ٫ اور ہوتے ہیں کسی کے💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain