Good morning
✍️________💦
بڑے بد نصیب ٹھرے جو قرار تک نہ پہنچے 🥀در یار تک تو پہنچے
دل یار تک نہ پہنچے ✍️
................ہم پڑھتے نہیں اب بے جان کتابوں کے ورق
................ہم وہ پڑھتے ہیں جو چہروں پر لکھا ہوتا ہے
یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن 💔💔
اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا 💔💔
"🍂🥀✍️
*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤
کیا کہوں حال صنم اپنی سیہ بختی کا
میں وہ سرمہ ھوں جو نظروں سےگرا ھوتا ھے
لڑکیوں کو باقی لڑکے 🙄🙄
ٹھرکی لگتے ہیں😜😜
اور اپنے والا حاجی لگتا ہے 🤓😒
#Chipku😋🤗
اب انکے دل پر لگ جاتی ہیں باتیں ہماری
جو کہتے تھے تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے💔🥀
#Chipku🤐🔥
دل توڑ کر عبادتیں کرتے ہو
دعا ہے تمہارے سجدے قبول ہوں۔
_#Chipku🥀🥀
✍️🥀🍂
*غم کو بھی اُسی طرح قبول کرو جس طرح خوشی کو کرتے ھو کیونکہ دونوں ایک ھی مصنف کی لکھی ھوٸی ھیں*💞💞💞
صرف #وقت گزارنا ہے تو کسی اور کو #اَپنا لینا
😘
ہم تو #دوستی بھی #محبت کی طرح کرتے ہے
✍️🥀🌱ساحل پہ جب آتے ہیں تیری جیسی آنکھوں والے لوگ
لہریں شور مچاتی ہیں ___ لو آج سمندر ڈوب گیا
💕
Good morning
Jumma Mubarik All Dua mein yaad Rakhna
دشمن ہو تو عشق جیسا ❤💙
نہ ہتھیار نہ تلوار "سیدھا دل پے وار🔥😊
چھوڑ دیا ھم نے ان کا دیدار کرنا ھمیشہ کیلئے
جس کو دوستی کی قدر نہ ھو اسے دیکھنے کا کیا فائدہ
💖 اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا💕
💘وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں💕
Bewafa
،ہم اٹھتے ہوئے سورج سے ملاتیں ہیں نگاہیں•~
•~ہم گزری ہوئی رات کا ماتم نہیں کرتے
Good morning 🌞🌞
❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain