🌿💞🌿💞🌿💞🌿💞🌿💞🌿💞
درد میں کوئی موسم پیارا نہیں ھوتا
دل ھو پیاسا تو پانی سے گزارا نہیں ھوتا
کوئ دیکھے تو ہماری بے بسی
ھم سبھی کے ھوتے ہیں کوئی همارا نہیں ھوتا
🌿💞🌿💞🌿💞🌿💞🌿💞🌿💞
ہوگئ ہوکوئ بھول تو دل سے معاف کر دینا
سنا ھے سونے کے بعد ہر کسی کی صبح نہیں ھوتی
"S"
👈 *اگر خون کا آخری قطرہ بھی تم نےمانگا تو ضرور دونگا*.❤ ن)🔥
*بس تم وعدہ کرلو کہ دوستئ موت تک ہوگی* .؟
ادائیــں اُن کی کــرتی ہیں پریشــان مجھ کو
نظــر جھـکا کے مسکــرانا اُن کا جــان لیتا ہـے
اُمیدِ وفا نہ رکھ اُن لوگوں سے 💔
جو ملتے ہیں کسی سے ٫ اور ہوتے ہیں کسی کے💔
☆اداس دل ہے مگر ہرکسی سے ہنس کے ملتےہیں☆
☆یہی ایک فن سیکھاہے بہت کچھ کھونے کےبعد☆
.💔💔
✍️____•||•🌸__🖤__🖤_🖤
اداس نہیں ہونا کیونکہ میں ساتھ ہو 🖤سامنے نہ سہی پر آس پاس ہو 🖤پلکوں کو بند کر جب بھی تم دل میں دیکھو گے 🖤میں ہر پل تمہارے ساتھ ہوں 🖤
کس قدر وہ غموں کی انتہا کر گیا
ہر خوشی وہ مجھ سے جدا کر گیا
مجھے تو پل پل موت کی آرزو تھی
پھر وہ میرے جینے کی دعا کر گیا
ہاۓ ! زہر بھی دے گیا شہد کے ساتھ۔۔۔۔۔
کیسی ظالم وہ مجھ سے وفا کر گیا۔۔۔۔!!!
♥️S...A♥️
✍️__________•||•🌸🌸
حسن وجوانی سے مجھے کوئی غرض نہیں ____________🖤💕
ہم تو اس سے سو سال محبت کرے گے _____________💕💕
رات بھر جاگتے رہتےہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر....
جنہیں کبھی دن کے اجالو میں بھی ہماری یاد نہیں آتی 💔
💔مطلبی دنیا 💔
#اسی_بندے_دل_دے_ماڑے_نئیں.👊👊
#ایویں_لوک_سڑن_تے_وکهری_گل_اے👊👊
سب__بدل__گئے__آہستہ__آہستہ 💔
اب__تو__ہمارا__بھی__حق__بنتا__ہے 😑
Good morning
✍️______•||•🌸---🖤
اے عشق جنت نصیب نہ ہو گی تجھے _______💕
بڑے معصوم لوگوں کو تو نے برباد کیا ہے ______،، 🌸
✍️______•||•🌸
نہ کھول میرے دل کے اداس دروازے_________✍️
درد کا شور میری الجھنیں بڑھا دے گا _______🖤
تہمارا تو رتبہ ہی الگ ہے "جناب"*
تم تعریف کے نہیں مثال کے قابل ہو* ❤️ S
✍️____•||•🌸
ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پے ________🌸
جو کہ گے دل ہی توڑا کون سی جان لے لی ______🖤
اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں ......
تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا......
""
✍️______•||•🌸
زندگی کو روگ مار دیتا ہے
دل کو شوق مار دیتا ہے
انسان خود نہیں مرتا ایک بیوفا یار مار دیتا ہے
سوچا تیری سادگی پہ لکھوں گا اک غزل
افسوس کہ تیرے معیار کے الفاظ نہ مل سکے
Good night vely logon
✍️_______•||•🌸
بس دل جیتنے کا مقصد رکھو 🌸
دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ گیا تھا _________🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain