Damadam.pk
SafeerLodhi's posts | Damadam

SafeerLodhi's posts:

SafeerLodhi
 

مسکان بنائے رکھوں تو سب ساتھ ہے غالب ____/:🖤💔
ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی 💔🖤

SafeerLodhi
 

میں تمھیں ڈھونڈنے یادوں کی کُھلی راهوں پر۔۔👣💔
خُشک پتوں کی طر ح روز بِکھر جاتا ہوں۔۔ 🔥🍁

SafeerLodhi
 

زندگی میں سب لوگ "رشتہ دار" یا " دوست "
بن کر ہی نہیں آتے
کچھ لوگ " سبق "
بن کر بھی آتے ہیں🙄

SafeerLodhi
 

کچھ خطا ئیں بخشی نہیں جاتی
دل سوچ کے توڑا کرو ,,💔

SafeerLodhi
 

مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے ___\:💔
میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتا ہوں🍁🔥

SafeerLodhi
 

تعریف لکھنے بیٹھے تھے 💔❣️
ہم ان کے مکمل حسن پر 🌱🥀
مگر الفاظ ہی تھم گے 🖤🍂
ان کی جھکی نظریں دیکھ کر 🚭🌱

SafeerLodhi
 

میری عمر بھر کی مسافتیں مجھے ایک پل نہ تھکا سکیں تیری اک نظر کی بے رخی سے میں زرہ زرہ بکھر گیا 💔🖤🔥🍂
Good morning have a good day

SafeerLodhi
 

پچھیا کر ساڈا حال وے ڈھولا کدی کدی
بیٹھیا کر ساڈے نال وے ڈھولا کدی کدی

SafeerLodhi
 

اس سے بڑھ کر اور کتنا تجھے قریب لاؤ
تجھے دل میں 💔💔رکھ کر بھی میرا دل نہیں بھرتا 🖤💔❣️

SafeerLodhi
 

برے وقت سے اکثر ہار جاتا ہوں 💮🖤🍂
🖤
پر شکر ہے برے لوگوں سے کبھی نہیں ہارا 🌚

SafeerLodhi
 

اپنــی منــزل پہ پہنــچ جــاؤں دعــا کــرنا اے..
دوستــوں...
راستــے کانٹــوں کــے ہیــں اور ہمسفــر پھــول جیســا

SafeerLodhi
 

غیروں میں ہیں جو شاد اسے عید مبارک
ہم جس کو نہیں یاد اسے بھی عید مبارک

SafeerLodhi
 

میری عمر بھر کی مسافتیں مجھے ایک پل نہ تھکا سکیں تیری اک نظر کی بے رخی سے میں زرہ زرہ بکھر گیا 💔🖤🔥🍂

SafeerLodhi
 

اتنا کیوں سکھاے جا رہی ہوں زندگی
ہم نے کون سا صدیاں گزارنی ہے یہاں 🍁🍂

SafeerLodhi
 

" لوگ ہمیشہ پوچھتے ہیں کس کے لیے لکھتے ہو اتنی شاعری---!!
" میں سوچ کر مسکرا دیتا ہوں کاش کوئی اپنا ہوتا---!!

SafeerLodhi
 

لاکھ تیرے لہجے میں مٹھاس سہی
زہر لگتا ہے تیرا اوروں سے بات کرنا

SafeerLodhi
 

کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔

SafeerLodhi
 

جس شخص کی خاطر تمہارا یہ حال ہے
اس نے تمہارے مر جانے پر رونا بھی نہیں ہے 🔥💔

SafeerLodhi
 

بھولا نہیں ہوں تجھے اور بھولاؤں گا بھی نہیں
اے جان
بس نظر انداز کرونگا آج سے تجھے تیری ہی طرح
💓💓💓

SafeerLodhi
 

ہمیں کہاں سے آئے گا لوگوں کا❤ دل جیتنا
ہم تو۔ اپنا بھی ہار👈 بیٹھے ہیں تم پر ..!