Damadam.pk
SafeerLodhi's posts | Damadam

SafeerLodhi's posts:

SafeerLodhi
 

خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!💯😊

SafeerLodhi
 

‫شور سا مچ گیا مخالفوں کی محفل میں‬
‫بلند آواز میں کسی نے کہا کہ وہ پھر سے آرہے ہیں ۔‬

SafeerLodhi
 

🌿🌾اپنے۔۔ تو وہ ۔۔۔۔ہوتے ہیں۔۔۔ جہنیں۔۔ درد کا۔۔۔۔ احساس ہو۔۔
🍃🌴ورنہ حال ۔۔تو رَستے میں آنے۔۔ جانے والے۔۔۔ بھی۔۔ پوچھ لیتے ہیں۔۔

SafeerLodhi
 

کیسے سوچ لیا تم نے کہ ہم بھول گۓ ہیں تہمیں
اے دوست
جن کی یادوں سے دل دھڑکتا ہو وہ دوست کبھی بھلاۓ نہیں جاتے 👍

SafeerLodhi
 

کبھی ۔ راستے ۔ جدا ۔ ھوجاتے ۔ ھیں
کبھی ۔ ۔ لوگ ۔ خفا ۔ ھوجاتے ۔ ھیں
ھم ۔ تو ۔ سب ۔ سے وفا ۔ کرتے ۔ ھیں
نا جانے کیوں اپنے ھی بےوفا ھوجاتے ھیں...💔💞

SafeerLodhi
 

👌👌۔۔۔۔ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو شامل کرو
👌👌۔۔۔۔جس کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو

SafeerLodhi
 

دنیا چھوڑ جانا تو خدا کا حکم ہوتا ہے ،
" دوست "
افسوس تو ان پر ہے جو کسی کے کہنے پر ساتھ چھوڑ جاتے ,,
S

SafeerLodhi
 

بیٹھے تھے اپنی موج میں اچانک رو پڑے...!!!
یوں آ کر تیرے خیال نے اچھا نہیں کیا...!!!

SafeerLodhi
 

زندگی نے کچھ اس قدر ستایا ہے.
مختصر خوشی دے کر مستقل رلایا ہے

SafeerLodhi
 

ہم نے دیکھی ہیں_________وہ مجبوریاں💔
جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں💔

SafeerLodhi
 

محبت کو یہاں تک آج کے انسان لے آئے
جہاں کوئی حسین دیکھا وہیں ایمان لے آئے💞❤️

SafeerLodhi
 

جب وقت کروٹ لیتا ہے ناں...
بازیاں نہیں زندگیاں الٹ جاتی ہیں...!
Good morning 🌞🌞

SafeerLodhi
 

بدلتے ہی چلے گئے رویے اس کے
نجانے لوگ اسے میرے بارے میں کہتے کیا تھے۔۔۔۔۔۔

SafeerLodhi
 

کون کرتا ہے وفاؤں کا تقاضا تم سے
ہم تو اک جھوٹی تسلی کے طلبگار تھے بس

SafeerLodhi
 

ہمسفر بھی بچھڑ گںے راستے بھی کھو گںے
اے پھر نہ لوٹ کے جو دیوانے ہو گںے ۔۔۔۔۔۔
Good Ni88 🙇

SafeerLodhi
 

عمـــــر تنھا گـــزار ڈالـی!!!
صاحب
کوئــی آنــے کـا وعــدہ کــر گیــا..! ❤️❤️

SafeerLodhi
 

. . . آنکھوں کا رنگ ، بات کا لہجہ بدل گیا
. . . . . . . . . . . . وہ شخص ، ایک شام میں کتنا بدل گیا💔

SafeerLodhi
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...😢😢
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...😢😢s😢

SafeerLodhi
 

🤔اپنے حصے کی چال 🤘 تم چل بیٹھے صاحب
ہمارے منتظر رہنا 😋 کہانی ختم کرنی ہے🤘

SafeerLodhi
 

آج جواب بھی دینے کی نہیں فرست!!
کبھی سلام سے پہلے سلام کرتے تھے!!