Damadam.pk
SafeerLodhi's posts | Damadam

SafeerLodhi's posts:

SafeerLodhi
 

.a1 .a1 .a1

SafeerLodhi
 

ز ند گی کا سفر ھے یہ کیسا سفر
کوئی سمجھا نہیں کوئی جانا نہیں
Good morning 🌻

SafeerLodhi
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔

SafeerLodhi
 

اگر مل جائے گا سب تو تمنا کس کی کرو گے❤️
کچھ ادھوری خواہشیں تو زندگی جینے کا مزہ دیتی ہیں۔۔۔❤️

SafeerLodhi
 

میرے دامن میں تو کانٹوں کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ پھولوں کے خریدار نظر آتے ہیں ⁦❤️⁩

SafeerLodhi
 

قطرہ ۓ شبنم کی طرح اڑ جائیں گے گل سے"جانا"
اک یاد سی رہ جاۓ گی گلشن میں ہماری

SafeerLodhi
 

چھڈ دِتے آپاں او لوک 🔥
جِناں نوں ضرورتاں سی قدراں نہیں 💔

SafeerLodhi
 

Good morning

SafeerLodhi
 

بہت مان تھا اُس
شخص کی محبت پہ
اور مان تو اکثر ٹوٹ جاتے ہیں

SafeerLodhi
 

اس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں
دل سے اترے ہوۓ لوگوں سے شکایت کیسی؟؟؟؟؟

SafeerLodhi
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!❤
😘😘A.

SafeerLodhi
 

ابنِ آدم کو یونہی بدنام کر رکھا ہے 💔
ہم نے دیکھا ہے بنتِ حوا کو بھی دغا کرتے.💔

کوئی روح کا طلبگار ملے----تو ہم بھی کریں دوستی 

ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں---کوئی دل سے نھیں ملتا 💞
S  : کوئی روح کا طلبگار ملے----تو ہم بھی کریں دوستی ورنہ دل تو بہت ملتے - 
SafeerLodhi
 

*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو۔۔۔!!!*
🔥✌💯🔥

SafeerLodhi
 

♥♥ *سچے لوگ تعریف کے محتاج نہیں ہوتے کیونکہ اصلی پھولوں پر کبھی عطر نہیں لگایا جاتا۔*♥♥

SafeerLodhi
 

"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""💘

SafeerLodhi
 

جلا دیا خود کو یار کی محبت میں موم کی طرح
اگر پھر بھی کوئی بے وفا کہے تو اُس کی وفا کو سلام💞

SafeerLodhi
 

گلاب جیسی ہو_____🌹 گلاب لگتی ہو______❤
ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتی ہو___❤

SafeerLodhi
 

حسرت دیدار بھی کیاچیزہے________💜💎
صاحب___
وہ سامنےہوتومسلسل دیکھابھی نہیں جاتا___

SafeerLodhi
 

*نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟*
*وفائیں کر نہیں سکتے _______ باتیں ہزار کرتے ہیں❤*
*_#_❣️🥀😊💯✍️*_