Damadam.pk
SafeerLodhi's posts | Damadam

SafeerLodhi's posts:

SafeerLodhi
 

💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کری

SafeerLodhi
 

💔کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔💔

SafeerLodhi
 

💛باتوں سے #جیت لیتے ہیں #لوگوں
کے #دلوں کو😘
ہم خوش #مزاج حسن کا #چرچا
نہیں کرتے 😚☺💛

SafeerLodhi
 

Tare mohabbat-e-hayat ko likhon kis gazal ka nam sa
Tara hussssan bi jan lawa tare sadghi bi kmal ha..........!

SafeerLodhi
 

اگر سب کچھ مل جائے زندگی میں🥀
تو تمنا کس کی کرو گے🥀
کچھ ادھوری خواہشیں تو🥀
زندگی جینے کا مزا دیتی ہیں💘مہر

SafeerLodhi
 

❤ دل نے آج پھر تیرے دیدار کی خواہش رکھی ہے۔
اگر فرصت ملے تو خوابوں میں چلے آنا۔❤

SafeerLodhi
 

Good morning 😊🌞

SafeerLodhi
 

ساتھ چھوڑنے____ والوں کو تو ایک بہانہ چاھیۓ۔۔۔۔❣
ورنہ نبھانے والے تو جنازے کے پیچھے جنازہ لگا دیتے ہیں۔۔۔۔😘😘

SafeerLodhi
 

یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر ❤️

SafeerLodhi
 

🥀🍂وعدوں کے پاسدار تهے باتوں سے پھر گئے🍂🥀
🍂🥀دل کے قریب لوگ تهے نظروں سے گر گئے🥀🍂

SafeerLodhi
 

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔😘❤🔥💯

SafeerLodhi
 

نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔

SafeerLodhi
 

کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕

SafeerLodhi
 

تمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میں
💔
تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم

SafeerLodhi
 

>, سنا ہے لوگ دوستی میں جان بھی دے دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔💗❤️😘
لیکن سوچنے کی بات ہے جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے۔۔۔۔۔۔����💕💔😞

SafeerLodhi
 

مُسکُرآتے ہوۓ بھی دی جاتی ہیں
کُچھ آہیں بہت خاموش ہوتی ہیں❤

SafeerLodhi
 

میں اُس کو ڈھو نڈنے نکلا خود کو کھو بیٹھا
زخم جتنے بھی پُرانے تھے سب کو دھو بیٹھا۔
❤️

SafeerLodhi
 

یادوں کے روپ------ میں ریتے ہو ساتھ میرے....😘
تمہارے اتنے سے -------احسان کا سو بار شکریہ....♦....
#؏ِــــــــﺸـــــــــﻖ..♥️

SafeerLodhi
 

کچھ خاص لوگوں پے عشق کےالہام ہوتے ہیں ۔۔۔
عشق تو ایک معجزہ ھے اور معجزے کب عام ہوتے ہیں
#عــــشــــق..❤️

SafeerLodhi
 

یاد آتے ہیں آج اُف گناہ کیا کئے
پہلا کہ محبت کر لی آخری یہ کہ تجھ سے کر لی
#؏ِــــــــﺸـــــــــﻖ..♥️⁩⁩