کبھی تیرا تجسس، کبھی خود اپنی تلاش ،
میں پلٹ جاؤں یا اب بھی تیرا رستہ دیکھوں؟
◦•●◉✿ #؏ِــــــــﺸـــــــــﻖ..♥️ ✿◉●•◦
اُسکو دکھ ہی نہیں جدائی کا
بس یہ دکھ ہی کھا گیا مجھکو...💔
🌷ہم__معذرت__خواہ__ہیں__اے__دل___❤❤
👈تجھے__بے__قدروں__کے__حوالے__کر__بیٹھے ☝☝❤
مت پوچھ کہ گزرے ھے کس کس مقام سے 😭
بس نفرت سی ھو گی ھے ۔۔محبت کے نام سے 💔🤣S
نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ،،،
دلوں💞کے شہنشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں،،،
#مرشدِ کو دکھاؤں گا یہ حالِ #فقیرانہ ♡
#ٹوٹی ہوئی بوتل هے لُوٹا ہوا #میخانہ ♡
❤❤❤❤مرشد آنکھوں پر دھیان دو گئے
تو بات ادھوری رہ جائے گی❤❤❤
نہ بک سکی بازار مصلحت میں کبھی
میری زباں کی صداقت میری انا کی طرح
#_کچھ___دن___بہت__خوش___رہا__تھا___میں
اے نادان
#_اب___اس___خوشی__کا_قرض__اتار__رہا__ہوں
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
😢😥
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔..S.
❤دعوت دوستی کے مجھے نہں اتے یار 💔💔💔
❤ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا💔💔💔
جب ٹوٹ جاؤ زمانے کی بے وفائی سے تو میرے پاس چلے آنا،،،،
مجھے اپنی طرح ٹوٹے ہوۓ لوگ بہت اچھے لگتے ہیں .
😚😚*لاکھ کرو گزارش لاکھ دو حوالے*🌺🌺
💖💖*چھوڑ ہی جاتے ہیں چھوڑ جانے والے*N. 😘😘😘
❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘
کہتے ہیں چھوڑنے والے چھوڑ جاتے ہیں💔
مقام جو بھی ہو۔۔۔🤕
میں کہتا ہوں۔۔۔ 👌🏼
نبھانےوالے نبھاجاتے ہیں حالات جو بھی ہوں 💑💞❤❤❤❤❤
*تم سے اچھا نہیں لگا ہم کو.*
*رات ہم نے بھی چاند دیکھا تھا...*
میـــــری خامــــــوشی سـے تــــم ناراض مـت ھـــــــــوا کـــــــــرو💕💕
حالات ســے ہـارے ہــــــوئے لوگــــ اکثـــــر خامـــــــــوش رہتـــے ہیـــــں💕💕
تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے❤❤
سکون بہت ملتا ھے تجھے اپنا سوچ کر…❤❤.
*اشک میں گوندھے تبسم کو...تبسم مت کہو*
!!!صاحب!!!
*دل لگی کچھ اور ہے___دل کی لگی کچھ اور*
میں آنے والے زمانے سے ڈرتا ہوں_____ صاحب
میں نے دیکھی ہیں آنکھیں___اداس لوگوں کی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain