تم کیا جانو اس دریا پر کیا گزری
تم نے تو بس پانی بھرنا چھوڑ دیا
#میں مشکل سبق جیسا ہوں 💯
#مجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے💔
شعور کا ہے کرشمہ یا شوق تنہائی
کہ رفتہ رفتہ دل سے اتر رہے ہیں لوگ
🔥🔥🔥
ضرورت سے زیادہ اہمیت دو گے
تو لوگ اوقات تو دکھائے گے نا ✌️
یونہی نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں صاحب
.
ہر شخص اچھا لگتا ہے چلے جانے کے بعد😢
بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔
·
*" اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " هم " نے ".*
*_____________*
*" ھم " سے " اب " محبت " كى " فیس " ادا " نہیں " ہوتی*🔥
صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!❤😞
نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.!!!💐
"💔"ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر..💔...!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .💔
#_ہم_نے_سیکھی_نہیں_منافقت 😊
#جو_زبان_پر_وہی_دل_میں ھے !! ♥❤
آرزو ہونی چاہیے کسی کو یاد کرنے کی #
لمحے تو اپنے آپ ہی مل جاتے ہیں #
جلنے_والوں_کا_بھی_کوئی_قصور__نہیں👇😍
ہمارے_انداز_ہی_کچھ_نرالے_ہیں👌
اکیلے رہنا، اکیلے لڑنا، اکیلے جینا سیکھیں!
یہ دنیا 🌐 کسی کی نہیں ہوتی.... 🌷
ﺫﻭﻕ ﺍﺣﺴـــــــــﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ہے ﺗﮑﻠﯿــــــــــﻒ ﺍﮐﺜﺮ..........💔
ﺍﭼﮭﮯ ﺭہتے ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ💔
کہنے کو تو بہت سی باتیں ہیں اس دل میں "ہمد م"
کچھ لفظوں کو سُن لو، کچھ میری آنکھوں میں پڑھ لو💕❤️
بے قدرے لوگوں سے جزبات جوڑ کر،
❤️ جناب ❤️
سواۓ رسواٸی کے کچھ نہیں ملتا۔
مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں❤🔥
واقعہ یہ ہے کہ بدنام ہُوئے
بات اِتنی تھی کہ آنسو نِکلے💔
گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔🔥
مدت سے تھی آرزُو تیرے قدموں میں دم نکلے
اے دوست
قصور تیرا نہیں بدنصیب ہم نکلے 😏💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain