Damadam.pk
SafeerLodhi's posts | Damadam

SafeerLodhi's posts:

SafeerLodhi
 

سجناں جے توں ہاسے دیتے!!
دکھ وی اچھے خاصے دیتے!!
لوکاں نے تے گل ای کیتی!!
تو تاں کھول خلاصے دیتے!!

SafeerLodhi
 

رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا!!!&
میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا!!!&

SafeerLodhi
 

تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! ❤

SafeerLodhi
 

یاد ہے ہمیں بھی دو پل کی محبت..
کسی نے ہم پر بھی کچھ دن احسان کیا تھا...

SafeerLodhi
 

👑#نہ______سر پے #______تاج ہے👑😍🤗
🌹نہ سر #____تاج____کا #_____محتاج ہے😎😍
😘#ارے___اپنا____تو___ویسے___ہی
#_____دلوں پے #____راج ہے❤
💯______________🅰️_______________💯
#______________
👉🔥👈
________🤘________

SafeerLodhi
 

اک تیرے سوا ہم کسی اور کے کیسے ہو سکتے ہیں
تو خود ہی سوچ کے بتا تیرے جیسا کوٸ اور ہے کیا

SafeerLodhi
 

محبت میں نشے کی باتیں ھم سے نہ کیا کر
جتنا تم پی کہ مدھوش ہوتے ہو اتنا تو ھم گلاس میں چھوڑ دیتے ہی.🙏🙏💪💪💪💪

SafeerLodhi
 

Asslam O Alaikum
Subah Bakhair

SafeerLodhi
 

Allah Hafiz

SafeerLodhi
 

حالات کے سہمے ہوئے لوگوں کو بتادو,
حالات بدل جاتے ہیں ٹھہرا نہیں کرتے_😊🔥

SafeerLodhi
 

*مجھ کو سارے ہی چھوڑ جاتے ہیں* 😢💔
*تم_____ میرے ساتھ کچھ نیا کرنا* 🙏🙏 🔥🔥.

SafeerLodhi
 

*کیوں دکھ دیتے ہو یہ رسمی باتیں پوچھ کر
*حال ہمارا وہی ہےجو تم نے بنا رکھا ہے
💞💞

SafeerLodhi
 

یہ دوستی ھم نھیں توڑینگے❤
توڑینگے دَم مگر تیرا ساتھ نہ چھوڑینگے💖

SafeerLodhi
 

کتنا جانتا ہوگا وہ شخص میرے بارے میں
💔
جس نے مجھے ہنستے ہوۓ بی پوچھا اوداس کیوں ہو۔۔۔

SafeerLodhi
 

منہ میں جو آئے کہہ دیجیے.....❤
آپ نے کون سا نبھانا ہے....🔥💔💔😥💔

SafeerLodhi
 

مدتیں ہوگئیں ہیں !!..........چُپ رہتے ___!!
کوئی سنتا تو................ ہم بھی کچھ کہتے!!

S  : Asslam O Alaikum Good Morning - 
SafeerLodhi
 

اپنی یادوں سے کہو ذرا سنبھل کر آئیں❤
میرے شہر میں آج " بارش " کا سما ہے☔
Good night 😴😴

SafeerLodhi
 

آنگن کی یہ خواہش ہے کہ رِم جِھم کی ہو برسات
اور چَھت کا تقاضا ہے کہ ، اِک بوند نہ برسے !

SafeerLodhi
 

ہمیشہ ایسے کام کرو ✌️کہ
لوگ مر جانا پسند کرے 😜😎
لیکن آپ سے کام کروانا نہیں.💯🙈
😍😘
#